جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا دورہ کشتواڑ‘آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا دورہ کشتواڑ‘آپریشنل تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور اندرونی علاقوں میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران انہوں نے جوانوں کی بر وقت، درست اور انٹلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں کو سراہا جن کے نتیجے میں پاکستان کی سرپرستی میں سرگرم جیش محمد سے وابستہ اعلیٰ کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔
اس دوران کاؤنٹر انسرجنسی فورس (ڈیلٹا) کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل اے پی ایس بال بھی ان کے ہمراہ تھے۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا’’وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے سی آئی ایف (ڈی) کے جی او سی کے ہمراہ ضلع کشتواڑ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور اندرونی علاقوں میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ لیا‘‘۔
انہوں نے کہا’’دورے کے دوران فوجی کمانڈر نے جوانوں کی بر وقت، درست اور انٹلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں کو سراہا جن کے نتیجے میں پاکستان کی سرپرستی میں سرگرم جیش محمد سے وابستہ اعلیٰ کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک کئے گئے‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’اندرونی علاقوں میں مسلسل سرگرم وائٹ نائٹ کور کے جوان عزم و استقلال کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، وہ اپنی کارروائیوں میں درستگی، تعاقب میں مستقل مزاجی اور قوم کے تحفظ کے عہد پر غیر متزلزل قائم ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ جوان ہر حال میں ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 نجی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ فیس مقرر کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

Next Post

مصنوعی برف نہیں، شجرکاری کی ضرورت ہے:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
مصنوعی برف نہیں، شجرکاری کی ضرورت ہے:بی جے پی

مصنوعی برف نہیں، شجرکاری کی ضرورت ہے:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.