جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ہر چیز میں سیاست نہ کریں ‘ عمر کی ڈی سی کشتواڑ کے حالیہ حکمنامے کی وضاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘

JAMMU, FEB 19 (UNI): Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah during the Budget Session of the Jammu and Kashmir Legislative Assembly, in Jammu on Thursday. UNI Photo 29U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

جموں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو قانون ساز اسمبلی میں واضح کیا کہ ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ نے رمضان المبارک کے دوران خیراتی عطیات کی ضابطہ کاری سے متعلق جاری کردہ حالیہ حکمنامہ اپنی مرضی سے نہیں بلکہ مقامی مذہبی رہنماؤں کی آرا اور تجاویز پر جاری کیا تھا۔
وزیر اعلیٰ نے جمعہ کو ایوان میں اس حکمنامے کے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کل ایوان کی کارروائی کے دوران رکن اسمبلی بانڈی پورہ نظام الدین بٹ کی طرف سے کہا گیا تھا کہ کشتواڑ میں زکواۃ اور عطیات کے حوالے سے ایک حکمنامہ جاری ہوا ہے اور حکومت مذہبی معاملات میں دخل دے رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا ’’میں نے اس میں تحقیقات کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ ضلع مجسٹریٹ صاحب نے یہ حکمنامہ اپنی مرضی سے جاری نہیں کیا تھا‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا’’رمضان المبارک سے قبل تمام ضلع مجسٹریٹ سے کہا گیا تھا کہ وہ اس مہینے کی تیاری کے لئے مقامی لوگوں کے ساتھ بات کریں، میٹنگ کے دوران کشتواڑ شہر اور دیگر آس پاس کے مسلم مذہبی لیڈر ضلع مجسٹریٹ صاحب سے ملے تھے اور انہوں نے خدشات ظاہر کئے تھے کہ کئی لوگ صرف ماہ رمضان کے دوران نقلی این جی اوز چلاتے ہیں اور کافی پیسہ اکٹھا کرتے ہیں اور پھر وہ اس پیسے کو کہاں صرف کرتے ہیں اس کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ہے، کسی مریض کے نام پر بھی پیسہ جمع کیا جاتا ہے، مریض ہے بھی یا نہیں کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے، اس سے اصلی این جی اوز کو نقصان پہنچتا ہے‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا ’’ ان لیڈروں نے ضلع مجسٹریٹ صاحب سے ایک ایسا آرڈر جاری کرنے کی گذارش کی جس سے یہ سلسلہ رک سکے اور ان مذہبی لیڈروں کی گذارش پر ہی ضلع مجسٹریٹ نے یہ حکمنامہ جاری کیا جس کا جامع مسجد کشتواڑ کے امام اور دیگر مذہبی لیڈروں نے خیر مقدم کیا‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے ارکان اسمبلی پر زور دیا کہ وہ ہر چیز میں سیاست نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ کبھی کبھی فیصلے سیاسی بنیادوں پر نہیں بلکہ لوگوں سے مشورے کرنے کے بعد لئے جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر :’بے زمین و بے گھر خاندانوں کیلئے کوئی زمین نہیں ‘

Next Post

 بلوچ باغیوں کی تحویل میں موجود پاکستانی فوجی ڈیڈ لائن قریب آنے پر فریاد کرنے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
 بلوچ باغیوں کی تحویل میں موجود پاکستانی فوجی ڈیڈ لائن قریب آنے پر فریاد کرنے لگے

 بلوچ باغیوں کی تحویل میں موجود پاکستانی فوجی ڈیڈ لائن قریب آنے پر فریاد کرنے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.