جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آپریشن تراشی‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، سخت کارروائیاں جاری رہیں گی: سنیل شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں و کشمیر میں جاری ’آپریشن تراشی‘ کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کی جانب سب سے بڑی پیش رفت قرار دیتے ہوئے حزب اختلاف کے لیڈر سنیل شرما نے جمعرات کو کہا کہ حالیہ کارروائی نے دہشت گردوں اور اُن کے سلیپر سیلز کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور آنے والے دنوں میں اس کے مزید نتائج سامنے آئیں گے۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران شرما نے بتایا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے سیکورٹی فورسز کو متعدد مقابلوں اور تلاشی کارروائیوں کے باوجود بڑی کامیابی نہیں مل رہی تھی، تاہم تازہ ترین آپریشن نے انسدادِ دہشت گردی مہم میں فیصلہ کن موڑ پیدا کر دیا ہے۔
شرما نے کہا کہ ڈوڈہ، رامبن، ادھمپوراور کٹھوعہ کے دشوار گزار علاقوں میں سرگرم دہشت گردوں کی نشاندہی ہو چکی ہے اور فورسز نے نئی حکمتِ عملی کے تحت کارروائیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ ان کے مطابق اب دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف زمین تنگ کر دی گئی ہے۔
سنیل شرما نے اوور گراؤنڈ ورکروں اور دہشت گردوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے مقامی نیٹ ورکس کے خلاف جاری سخت کارروائی پر اطمینان ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ماڈیولز اور خفیہ چینلز کے ذریعے سرگرم عناصر کو بے نقاب کیا جا رہا ہے اور جو بھی شخص معمولی سطح پر بھی ملوث پایا گیا، اس کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائی ہوگی۔
بی جے پی لیڈر نے رمضان کے دوران عطیات جمع کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نئے رہنما خطوط کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس قدم کا مقصد مذہبی عطیات، خصوصاً زکوٰۃ اور خیرات کو غلط ہاتھوں میں جانے سے بچانا ہے۔ انہوں نے اسے قومی مفاد میں اہم اور سنجیدہ فیصلہ قرار دیا۔
قائد حزبِ مخالف نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی جموں میں نیشنل لاء یونیورسٹی کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کی جا رہی ہیں تاکہ خطے کو قانونی تعلیم کا اعلیٰ مرکز فراہم کیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جب وہ وقت آئے گا تو …….؟

Next Post

کشتواڑ میں رمضان چندہ مہم کی نگرانی کا حکم غیر آئینی:کانگرئس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کشتواڑ میں رمضان چندہ مہم کی نگرانی کا حکم غیر آئینی:کانگرئس

کشتواڑ میں رمضان چندہ مہم کی نگرانی کا حکم غیر آئینی:کانگرئس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.