ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 کنٹریکچول خاتون ملازمین کیلئے بغیر اعزازیہ‘ میٹر نیٹی لیو کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 کنٹریکچول خاتون ملازمین کیلئے بغیر اعزازیہ‘ میٹر نیٹی لیو کو منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: حکومتِ جموں و کشمیر نے واضح کیا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں میں کنٹریکچول بنیادوں پر کام کرنے والی خاتون ملازمین کو’ میٹرنیٹی لیو‘ یعنی ماں بننے کی رخصت تو دی جائے گی، تاہم یہ رخصت بغیر اعزازیہ فراہم کی جائے گی۔
    یہ وضاحت قانون ساز اسمبلی میں رکن اسمبلی شگن پریہار کی جانب سے اٹھائے گئے سوال کے جواب میں پیش کی گئی۔
    ایوان میں پوچھا گیا تھا کہ آیا حکومت کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خواتین ملازمین کو باضابطہ طور پر میٹرنیٹی لیو کا فائدہ دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اگر ہاں تو اس کی عمل آوری کب سے ممکن ہوگی۔ اس کے جواب میں حکومت نے کہا کہ ریاست میں کنٹریکچول ملازمین کی خدمات اُن شرائط و ضوابط کے مطابق چلتی ہیں جو ہر اسکیم یا محکمہ اپنے معاہدے میں طے کرتا ہے۔ اس لیے میٹرنیٹی لیو کی فراہمی بھی انہی شرائط کے دائرے میں آتی ہے۔
    حکومت نے بتایا کہ اگرچہ کنٹریکچول عملے کو مستقل ملازمین جیسے فوائد حاصل نہیں ہوتے، تاہم اُن کی سماجی اور فلاحی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے بعض بنیادی سہولیات پہلے سے متعین کی گئی ہیں، جن میں سالانہ۱۵ دن کی تنخواہ سمیت عام رخصت، حادثے یا شدید بیماری کی صورت میں۳۰دن کی بے اعزازیہ رخصت اور۱۸۰دن کی میٹرنیٹی لیو بغیر اعزازیہ شامل ہے۔
    حکومت کا کہنا ہے کہ فی الوقت کنٹریکچول ملازمین کے لیے اعزازیہ سمیت میٹرنیٹی لیو کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، جبکہ ان تمام سہولیات کا اطلاق متعلقہ معاہدے اور سکیموں کے قواعد کے مطابق ہوتا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی کا فری ٹریڈ پالیسی پر آل پارٹی میٹنگ کا مطالبہ

Next Post

جموں و کشمیر میں مفت بجلی دینے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں:سرکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری

جموں و کشمیر میں مفت بجلی دینے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں:سرکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.