بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہند -امریکہ تجارتی معاملے پر نشی کانت دوبے نے راہل گاندھی کو کھلے مباحثے کا دیا چیلنج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-15
in قومی خبریں
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی/رانچی، 14 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو ہند-امریکہ تجارتی تعلقات، کپاس کی درآمد اور اس کے ہندوستانی کسانوں و ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اثرات کے حوالے سے کھلے عوامی مباحثے کا چیلنج دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں، مسٹر دوبے نے مسٹر گاندھی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ ہند-امریکہ تجارت اور ٹیرف ڈھانچے کے حوالے سے "بڑا جھوٹ” پھیلا رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی مارکیٹ میں ہندوستانی ملبوسات پر 18 فیصد ڈیوٹی لگتی ہے، جبکہ بنگلہ دیش کو صفر ڈیوٹی کا فائدہ ملتا ہے۔ انہوں نے اس معاملے کو امریکہ سے کپاس کی درآمد سے بھی جوڑا تھا۔
مسٹر دوبے نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے الزامات کی حقائق پر مبنی بنیاد پر سوالات اٹھائے اور راہل گاندھی سے امریکہ سے کپاس کی درآمد کی اصل ضرورت اور اس کی سطح کو واضح کرنے کے لئے کہا۔ انہوں نے ہندوستان میں کپاس کی پیداوار، کپاس کے کسانوں کی موجودہ صورتحال، ٹیکسٹائل ملوں کی حالت اور وسیع تر تجارتی حقائق پر بھی وضاحت طلب کی۔بی جے پی ایم پی نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی کے بیان کا مقصد ابہام پیدا کرنا ہے اور انہوں نے اسے "فرضی بیانیہ” قرار دیا۔ انہوں نے مبینہ بیرونی اثرات اور نظریاتی تعلقات کا تذکرہ کرتے ہوئے راہل گاندھی کو "کسی بھی پلیٹ فارم پر” بحث کے لیے چیلنج کیا۔
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکمراں جماعت بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاسی کشیدگی بڑھی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ مسٹر دوبے نے حال ہی میں لوک سبھا میں ایک قرارداد پیش کر کے مختلف الزامات کی بنیاد پر راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے، جس میں انہوں نے 1978 میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی سے جڑے پارلیمنٹ کے ایک واقعے کا حوالہ دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خوف ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں کامیابی کی اہم کنجی:ٹرمپ

Next Post

امیت شاہ نے کرائیکل میں ایک عوامی ریلی میں راہل گاندھی کو نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

امیت شاہ نے کرائیکل میں ایک عوامی ریلی میں راہل گاندھی کو نشانہ بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.