بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں کی نگریس کا ’لوک بھون چلو‘ مارچ پر روک دیا، متعدد حراست میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں میں کی نگریس کا ’لوک بھون چلو‘ مارچ پر روک دیا، متعدد حراست میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں: حکام نے بتایا کہ ہفتہ کو پولیس نے یہاں لوک بھون کی جانب مجوزہ مارچ روک دیا جس کے بعد اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹری سید نصیر حسین اور پردیش کانگریس صدر طارق حمید قرہ سمیت درجنوں کانگریس کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس نے اس وقت کارروائی کی جب سینکڑوں کانگریس کارکن مہاراجہ ہری سنگھ پارک میں جمع ہوئے اور جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کے مطالبے پر مبنی اپنی ’ہماری ریاست ہمارا حق‘ تحریک اور ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ کے تحت جلوس کی صورت میں لوک بھون کی طرف مارچ شروع کیا۔
کانگریس کے چیف ترجمان رویندر شرما نے کہا’’حسین (ایم پی)، قرہ، اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹری اور سی ایل پی لیڈر جی اے میر، ورکنگ صدر رمن بھلا اور اے آئی سی سی سیکریٹری و پنجاب کے ایم ایل اے پرگت سنگھ ان متعدد کانگریسیوں میں شامل تھے جنہیں جیول چوک کے قریب پولیس نے حراست میں لیا‘‘۔
پولیس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس عوامی فلاح کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے لوک بھون تک پُرامن مارچ کا منصوبہ رکھتی تھی، لیکن انہیں وہاں موجود پولیس گاڑیوں میں بٹھا کر ضلع پولیس لائنز میں رکھا گیا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں مطلوب جیش کمانڈر کے پوسٹر جاری‘ جنگلاتی علاقوں میں تلاشی آپریشن تیز

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش کی ۲۷ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
شوپیاں میں منشیات فروش کی ۲۷ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

شوپیاں میں منشیات فروش کی ۲۷ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.