ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں۱۲لاکھ سے زیادہ سمارٹ بجلی میٹر نصب

جموں کےجموں ضلع اور کشمیر میں سرینگر میں سب سے زیادہ میٹر نصب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں۱۲لاکھ سے زیادہ سمارٹ بجلی میٹر نصب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: حکومت نے بدھ کے روز قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے مرکزی زیر اہتمام اسکیموں کے تحت جموں وکشمیر میں۱۲لاکھ۳۶ہزارلاکھ سے زیادہ اسمارٹ بجلی میٹر نصب کیے ہیں۔
یہ معلومات محکمہ بجلی ڈیولوپمنٹ (پی ڈی ڈی) نے رکن اسمبلی وحید پرہ کے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔۔
محکمے نے کہا کہ یہ تنصیبات پرائم منسٹر ڈویلپمنٹ پیکج (پی ایم ڈی پی) اور ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم (آر ڈی ایس ایس) کے تحت کی جا رہی ہیں، جس میں پاور ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی لمیٹڈ (پی ڈی سی ایل) اہم عمل درآمد کرنے والی ایجنسی کے طور پر کام کر رہی ہے۔
انہوں نے کہ ان سمارٹ بجلی میٹروں میں سے کشمیر میں۶لاکھ۹ہزار۱۵ جبکہ صوبہ جموں میں۶لاکھ۲۷ہزار۴سو۹۲ نصب کئے گئے ہیں۔
محکمے کے مطابق کشمیر میں سب سے زیادہ ضلع سری نگر میں۲لاکھ۳۹ہزار ایک سو۴۷ جس کے بعد ضلع بارہمولہ میں۸۷ہزار۷سو۳۲؍اور ضلع اننت ناگ میں۷۷ہزار۹سو۴۳سمارٹ میٹر نصب کئے گئے ہیں۔
صوبہ جموں میں سب سے زیادہ ضلع جموں میں۳لاکھ۴ہزار۴سو۶۸سمارٹ بجلی میٹر نصب کئے گئے ہیں جبکہ اس کے بعد ضلع سانبہ میں۵۸ہزار۷سو۷؍اور ضلع کٹھوعہ میں۵۷ہزار۳سو۲۰سمارٹ بجلی میٹر نصب کئے گئے ہیں۔
محکمہ نے مزید بتایا کہ جموں ڈویژن کے دس اضلاع میں۱۱کے وی فیڈرز پر۱۶۰۰اسمارٹ فیڈر میٹر لگائے گئے ہیں۔
ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے، محکمے نے واضح کیا کہ سمارٹ میٹر بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (بی آئی ایس) اور سنٹرل الیکٹرسٹی اتھاریٹی (سی ای اے) کے ذریعہ مقرر کردہ قومی معیارات اور تصریحات کی تعمیل کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں برفباری میں کمی‘ دو برسوں میں۵۴فیصد کمی درج:حکومت

Next Post

’ایگریکلچر فرسٹ‘پالیسی ترقی یافتہ بھارت یقینی بنائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
’ایگریکلچر فرسٹ‘پالیسی ترقی یافتہ بھارت یقینی بنائے گی

’ایگریکلچر فرسٹ‘پالیسی ترقی یافتہ بھارت یقینی بنائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.