ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان میں موسلادھاربارش سے 165 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in تازہ تریں
A A
پاکستان میں موسلادھاربارش سے 165 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اسلام آباد/14 جولائی
پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی پری مان سون بارش سے متعلق الگ الگ حادثات میں کل 165 افراد ہلاک اور 171 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے یہ اطلاع دی۔
پاکستان کا جنوب مغربی صوبہ بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ رہا جہاں شدید بارش سے 65 افراد ہلاک اور 49 زخمی ہو گئے ہیں۔ مسلسل بارش کی وجہ سے یہاں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔
یہاں مقامی میڈیا نے ڈیم پھٹنے کے کئی واقعات کی اطلاع دی ہے ، جس کی زدمیں آکر متعدد مکانات اوربنیادی ڈھانچے بہہ گئے ۔
بلوچستان حکومت نے منگل کو صوبے کے وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ میں آئندہ ایک ماہ تک اسی طرح کی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اس کے پیش نظر یہاں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔ اس کے تحت لوگوں کے دریا¶ں، ڈیموں اور دیگر آبی ذخائر کے قریب پکنک منانے جانے پر پابندی ہوگی اور ان میں تیراکی پر بھی پابندی ہوگی۔

پاکستان کے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں الگ الگ حادثات میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے جہاں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے ۔
ملک کی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ 13 دنوں سے اب بھی شدید مون سون کی لپیٹ میں ہے ۔ اس دوران گزشتہ 30 سالوں کی اوسط سے بالترتیب 625 فیصد اور 501 فیصد زیادہ بارش ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

Next Post

ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.