منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل:پٹواری۱۵ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

سرینگر: سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں محکمہ مال کے ایک پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ مذکورہ اہلکار موضع گڈورہ، گاندربل میں تعینات تھا اور اس پر الزام ہے کہ اس نے شکایت کنندہ سے۲۰ہزار روپے رشوت طلب کی تھی۔
سی بی آئی ترجمان کے مطابق، کیس۲۸ جنوری۲۰۲۶کو درج کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ پٹواری نے زمین کے ریکارڈ یعنی ’جمعبندی‘ کے اجرا اور مال ریکارڈ کی درستی کے عوض رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ اس سلسلے میں شکایت موصول ہونے کے بعد فوراً ٹیم تشکیل دی گئی۔
سی بی آئی نے۲۸جنوری کو جال بچھایا اور پٹواری کو۱۵ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم کو قانونی کارروائی پوری کرنے کے بعد متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ تفتیش مزید جاری ہے۔
سی بی آئی نے واضح کیا کہ بدعنوان اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ادارے کے اُس عزم کی عکاسی کرتی ہے جس کے تحت وہ ملک بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے۔ سی بی آئی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی سرکاری اہلکار کی جانب سے رشوت کا مطالبہ کیا جائے تو فوراً شکایت درج کرائیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ میں سرکاری کام کے بدلے رشوت طلب کیے جانے کی صورت میں شہری سی بی آئی یا اے سی بی، سرینگر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تحقیقاتی ایجنسی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ رشوت خوری سے متعلق معاملات بلا خوف رپورٹ کریں تاکہ کرپشن کے خلاف ملک گیر جنگ کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، اننت ناگ اور بارہمولہ کے پاسپورٹ سیوا کیندر۷ فروری کو کام کریں گے

Next Post

وادی میں تازہ برفباری کے بعد سیاحوں کا غیر معمولی رش‘شعبہ سے وابستہ افراد خوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
وادی میں تازہ برفباری کے بعد سیاحوں کا غیر معمولی رش‘شعبہ سے وابستہ افراد خوش

وادی میں تازہ برفباری کے بعد سیاحوں کا غیر معمولی رش‘شعبہ سے وابستہ افراد خوش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.