بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی صدر کا پہلا دورہ مغربی بنگال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

کولکاتہ، 27 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نو منتخب قومی صدر نتن نبین عہدہ سنبھالنے کے بعد منگل کو مغربی بنگال کا اپنا پہلا دورہ کریں گے ۔
مسٹر نبین کا دو روزہ پروگرام ریاست کے مغربی بردوان ضلع پر مرکوز رہے گا۔
پروگرام کے مطابق، مسٹر نبین منگل کی سہ پہر تقریباً 4 بجے آسنسول کے قریب انڈال ایئرپورٹ پہنچیں گے ۔ اس کے بعد شام کو وہ درگاپور کے چترالیہ میدان میں منعقدہ پارٹی کے کمل میلہ میں شرکت کریں گے ۔ اسی رات ان کی پارٹی کی ریاستی کور کمیٹی کے اراکین کے ساتھ میٹنگ بھی مجوزہ ہے ۔ بدھ کو وہ درگاپور-آسنسول خطے میں پارٹی کے کئی تنظیمی پروگراموں میں شامل ہوں گے ۔
قابلِ ذکر ہے کہ اس دورے میں کولکاتہ کو مکمل طور پر باہر رکھا گیا ہے ، جس کے بارے میں سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہے ۔ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ مغربی بردوان کی مخصوص آبادیاتی ساخت، خاص طور پر درگاپور اور آسنسول جیسے صنعتی مراکز اور جاموریا، انڈال اور رانی گنج جیسے کوئلہ کے علاقے ، اس توجہ کی اہم وجہ ہیں۔ اس ضلع میں غیر بنگالی، خاص طور پر ہندی بولنے والے ووٹروں کی بڑی آبادی ہے ، جنہیں روایتی طور پر مغربی بنگال میں بی جے پی کا مضبوط حامی سمجھا جاتا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایکواڈور میں چار مسلح حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک

Next Post

جھارکھنڈ میں پولیس کی بڑی کارروائی، مغوی کیرو گاندھی بحفاظت برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

جھارکھنڈ میں پولیس کی بڑی کارروائی، مغوی کیرو گاندھی بحفاظت برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.