بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر: یوم جمہوریہ کی آمد کے ساتھ ہی وادی کشمیر بالخصوص سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جو ہر آنے جانے والوں کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، یوم جمہوریہ سے قبل ممکنہ سیکیورٹی چیلنجز، دہشت گرد سرگرمیوں کے خدشات اور تخریبی عناصر کی نقل و حرکت پر قریب سے نظر رکھنے کے لیے شہر میں اضافی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔
دارالحکومت کے مرکزی مقامات‘لالچو ک، ایم اے روڈ،سونہ وار، کرن نگر، ڈلگیٹ اور بٹہ مالو،میں خصوصی ناکہ بندی کی گئی ہے ، جہاں راہگیروں، دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں کی باریک بینی سے چیکنگ کی جارہی ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیکنگ کے دوران صبر اور تعاون کا مظاہرہ کریں، کیونکہ یہ اقدامات صرف ان کی حفاظت کے لیے ہیں۔
حکام نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ کسی بھی مقام پر غیر ضروری بھیڑ یا مشکوک سرگرمی کی صورتحال میں فوری طور پر متعلقہ تھانے یا ایمرجنسی ہیلپ لائن پر اطلاع دی جائے ۔
یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب سری نگر میں منعقد ہوگی، جس کے لیے مکمل ڈریس ریہرسل بھی جاری ہے ۔ انتظامیہ کو یقین ہے کہ بڑی تقریب کے دوران کسی بھی قسم کی رکاوٹ، ہنگامی صورتحال یا سیکورٹی مسئلے کو فوراً نمٹنے کے لیے تمام ایجنسیاں مکمل تیاری کی حالت میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یومِ جمہوریہ کی فضائی پابندیوں کے باعث دہلی سرینگر کی دو پروازیں منسوخ

Next Post

چھاترو کشتواڑ کے تباہ شدہ ہائیڈ آؤٹ سے کیا بر آمد؟ میگی، مصالحے اور خشک میوہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
چھاترو کشتواڑ کے تباہ شدہ ہائیڈ آؤٹ سے کیا بر آمد؟ میگی، مصالحے اور خشک میوہ

چھاترو کشتواڑ کے تباہ شدہ ہائیڈ آؤٹ سے کیا بر آمد؟ میگی، مصالحے اور خشک میوہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.