بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجٹ اجلاس:وزیر اعلیٰ کی اہم محکموں کے ساتھ مشاورت

’تمام تجاویز کو مجموعی ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ رکھا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بجٹ اجلاس:وزیر اعلیٰ کی اہم محکموں کے ساتھ مشاورت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل پری بجٹ مشاورتی میٹنگوں کا آغاز کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے اہم محکموں کے ساتھ تفصیلی تبادلۂ خیال کی صدارت کی۔ اسمبلی کا بجٹ اجلاس۲ فروری سے شروع ہونے والا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے محکموں کی ترجیحات کا جائزہ لیا، عوامی ضروریات کا اندازہ لگایا اور اس بات پر زور دیا کہ تمام تجاویز کو جموں و کشمیر کے مجموعی ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ رکھا جائے۔ انہوں نے عوام مرکز اقدامات، مؤثر خدمات کی فراہمی اور جامع ترقی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی تاکہ تمام خطوں میں متوازن ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جو وزیر خزانہ کا قلمدان بھی سنبھالے ہوئے ہیں، نے بجلی ترقی، ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ، خزانہ، ریونیو، جنرل ایڈمنسٹریشن، قانون، انصاف و پارلیمانی امور، سیاحت، اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد محکموں کے ساتھ تفصیلی غور و خوض کیا۔
ان میٹنگوں میں چیف سیکریٹری اٹل دولو، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری دھیراج گپتا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری سیاحت آشیش چندر ورما، ایڈیشنل چیف سیکریٹری پاور ڈیولپمنٹ شیلندر کمار، پرنسپل سیکریٹری خزانہ سنتوش ڈی ویدیا، ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ، جنرل ایڈمنسٹریشن، اطلاعات، ریونیو، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور قانون، انصاف و پارلیمانی امور کے انتظامی سیکریٹریز کے علاوہ محکمہ خزانہ کے سینئر افسران اور دیگر متعلقہ عہدیداران نے شرکت کی۔
پری بجٹ مشاورتی عمل۲۱؍اور۲۲جنوری کو مزید۱۵؍اہم محکموں کے ساتھ جاری رہے گا۔
جموں و کشمیر کا اگلے مالی سال کا بجٹ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ۶فروری کو اسمبلی میں پیش کریں گے۔ یہ وزیر اعلیٰ کی جانب سے پیش کیا جانے والا دوسرا بجٹ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، سونہ مرگ سرد ترین علاقہ

Next Post

بھارت کے لیے گولیاں کھائیں، دوبارہ بھی تیار ہیں:ڈاکٹر فاروق 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
بھارت کے لیے گولیاں کھائیں، دوبارہ بھی تیار ہیں:ڈاکٹر فاروق 

بھارت کے لیے گولیاں کھائیں، دوبارہ بھی تیار ہیں:ڈاکٹر فاروق 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.