جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نتن نبین بی جے پی کے نئے صدر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
نتن نبین بی جے پی کے نئے صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ورکنگ صدر نتن نبین کو پیر کو پارٹی صدر کے طور پر بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔
اس الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر کے لکشمن نے ایک ریلیز میں اعلان کیا کہ صرف ایک امیدوار مسٹر نبین درست پایا گیا۔ توقع ہے کہ مسٹر نبین منگل کو باضابطہ طور پر صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے ۔
نتن نبین کے حق میں نامزدگی فارموں کے۳۷سیٹ جمع کرائے گئے تھے ، جو جانچ کے بعد درست قرار دیے گئے ۔
ڈاکٹر لکشمن کے مطابق قومی صدر کے انتخابی عمل کا آغاز۳۶ریاستی اکائیوں میں سے۳۰میں پارٹی صدور کے انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد کیا گیا، جو کم از کم مطلوبہ۵۰فیصد سے زیادہ ہے ۔ انتخابی پروگرام۱۶جنوری کو جاری کیا گیا تھا۔ نامزدگی کے لیے آج دوپہر دو بجے سے شام چار بجے تک کا وقت مقرر تھا اور شام چار سے پانچ بجے کے درمیان نام واپس لینے کا وقت تھا۔
نتن نبین کو۱۴دسمبرکو قائم مقام صدر بنایا گیا تھا۔ انہوں نے قائم مقام صدر بنائے جانے کے بعد۱۶ دسمبر کو بہار کابینہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ فی الحال وہ بہار اسمبلی میں بانکی پور نشست کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر ہوائی اڈے پر تین پروازیں منسوخ

Next Post

صوبائی کمشنر کی یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
صوبائی کمشنر کی یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل 

صوبائی کمشنر کی یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.