جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر موبائل فونز پر ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروسز کے استعمال پر عائد پابندی کی مبینہ خلاف ورزی پر ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی۔
پولیس ترجمان کے مطابق مینا شرما زوجہ موہن لال کے خلاف مجلتا پولیس اسٹیشن میں بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
الزام ہے کہ انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کے اُس حکم کی خلاف ورزی کی، جو۳جنوری کو جاری کیا گیا تھا اور جس میں ضلع بھر میں وی پی این سروسز کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
ترجمان نے بتایا کہ مینا شرما مجلتا کے پالنو گاؤں کی رہائشی ہیں اور ان کے موبائل فون نمبر پر وی پی این سروس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موبائل فونز پر وی پی این اور دیگر ممنوعہ ایپس کے استعمال سے گریز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں۴کلو سے زیادہ  رس جیسا مواد بر آمد‘۳گرفتار

Next Post

برف باری کے بعد سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
برف باری کے بعد سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

برف باری کے بعد سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.