جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برف باری کے بعد سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
برف باری کے بعد سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

گاندربل: زونجیلا پاس کے محور پر واقع سرینگر،لہہ قومی شاہراہ پر حالیہ برف باری کے باعث دو روزہ بندش کے بعد ہفتہ کے روز ٹریفک کی آمد و رفت بحال کر دی گئی۔
بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) نے موسم میں بہتری کے بعد ہفتہ کی صبح زونجیلا پاس پر برف ہٹانے کا کام شروع کیا تھا، جہاں تازہ برف باری ہوئی تھی۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ زونجیلا پاس پر برف صاف کرنے کے لیے مشینری لگائی گئی، جہاں جمعہ کے روز تقریباً۸سے۱۰؍انچ تک برف پڑی تھی۔ احتیاطی تدبیر کے طور پر شاہراہ کو بند کیا گیا تھا، تاہم موسم بہتر ہوتے ہی ہفتہ کی علی الصبح برف ہٹانے کا عمل شروع کیا گیا۔
عہدیدار کے مطابق سڑک کی صفائی مکمل ہونے کے بعد کرگل کی جانب سے سرینگر،لہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال کر دی گئی۔ حکام نے ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس شاہراہ پر سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ادھر ٹریفک پولیس کی ایڈوائزری کے مطابق، بی آر او کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد سونمرگ کی جانب سے کارگل کی طرف ٹریفک کو اتوار کے روز اجازت دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

قرارداد پیش:ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج سے متعلق این ایم سی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
قرارداد پیش:ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج سے متعلق این ایم سی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ

قرارداد پیش:ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج سے متعلق این ایم سی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.