ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دسویں اور بارہویں جماعت  کے نتائج بدھ کو:وزیر تعلیم 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن بدھ‘۱۴ جنوری کو دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ یہ بات وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے کہی۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ طلبہ کے طویل انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے دونوں جماعتوں کے نتائج ایک ہی دن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
موصوفہ نے کہا’’ہم سمجھتے ہیں کہ طلبہ کافی عرصے سے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں، اسی لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ دسویں اور بارہویں دونوں جماعتوں کے نتائج بدھ کے روز جاری کیے جائیں گے‘‘۔
ایتو نے کہا کہ نتائج کے اعلان سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ سیکریٹری جے کے بوس کے ذریعے طلب کی جائے گی، جس میں کشمیر اور جموں ڈویژن کے ڈائریکٹرز آف اسکول ایجوکیشن اور جوائنٹ سیکریٹریز سمیت دیگر اراکین شامل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بار نتائج کے لیے انتظامی منظوری چیئرمین کے بجائے حکومت کی جانب سے دی جائے گی۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جے کے بوس کے چیئرمین کا عہدہ تقریباً ایک سال سے خالی پڑا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ نتائج کے اعلان کے بعد مستقل چیئرمین کی تقرری بھی کی جائے گی۔
دریں اثنا، جے کے بوس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ دسویں جماعت کے نتائج بدھ کے روز صبح کے وقت جاری کیے جائیں گے، جبکہ اسی دن بعد از دوپہر بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفباری کے ایک ہفتے بعد مغل روڈ پر ٹریفک بحال

Next Post

 اسمبلی کا۲۷روزہ بجٹ اجلاس۲فروری سے بجٹ۶فروری کو پیش ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی

 اسمبلی کا۲۷روزہ بجٹ اجلاس۲فروری سے بجٹ۶فروری کو پیش ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.