ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے رقم اڑانے والا دھوکے باز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے رقم اڑانے والا دھوکے باز گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر: بڈگام پولیس نے ایک نہایت چالاک اے ٹی ایم فراڈ کیس کو چند ہی دنوں میں حل کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو ماگام میں ایک شہری کا اے ٹی ایم کارڈ بدل کر اس کے کھاتے سے رقم نکالنے میں ملوث تھا۔
پولیس کے مطابق غلام احمد بٹ، ساکن پرے پورہ ماگام نے ایک تحریری شکایت درج کرائی تھی کہ جے کے بینک کی مرکزی شاخ کے اے ٹی ایم میں ایک اجنبی شخص نے مدد کرنے کے بہانے ان کا کارڈ حاصل کیا اور بڑی مہارت سے اسے بدل دیا۔ متاثرہ شخص کو اس وقت حقیقت کا علم ہوا جب ان کے کھاتے سے غیر مجاز رقم نکلنے کی اطلاع ملی۔
شکایت درج ہونے کے ساتھ ہی پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ پولیس نے تفتیش کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے تکنیکی شواہد، سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کا سراغ لگایا۔
پولیس نے بتایا کہ چھاپہ مار کارروائی کے بعد ملزم کو بارہمولہ کے درنگبل علاقے سے گرفتار کر لیا گیا۔ اس کی شناخت عبدل نعیم خان، ولد جلال الدین خان کے طور پر ہوئی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد معاملے کے دیگر پہلوؤں کی بھی چھان بین جاری ہے تاکہ یہ جانچا جا سکے کہ آیا ملزم کسی بڑے گروہ سے جڑا ہوا ہے یا نہیں۔
پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اے ٹی ایم پر موجود اجنبی افراد سے ہر ممکن گریز کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ پولیس اسٹیشن کو دیں۔ پولیس نے یقین دہانی کرائی کہ مالی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی سختی کے ساتھ جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر رجسٹرڈ ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ہوم اسٹیز کے خلاف  کارروائی

Next Post

یومِ جمہوریہ سے قبل  جموں میں سکیورٹی سختحساس علاقوں میں تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
یومِ جمہوریہ سے قبل  جموں میں سکیورٹی سختحساس علاقوں میں تلاشیاں

یومِ جمہوریہ سے قبل  جموں میں سکیورٹی سختحساس علاقوں میں تلاشیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.