جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سائنسدانوں نے گرین لینڈ کی برف تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in تازہ تریں
A A
مرکز کی سانبہ میں فارنسک انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی منظوری

Research Scientist Looks into Microscope. He's Conducts Experiments in Modern Laboratory.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

کوپین ہیگن، 8 جنوری (یو این آئی) سائنسدانوں نے گرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے ہیں اور یہ عمل دوبارہ ہوسکتا ہے کیونکہ کرہ ارض کے گرم ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرین لینڈ آئس شیٹ پر ایک اونچے مقام پر کھدائی کی گئی جہاں سے حاصل کیے جانے والے نمونوں سے معلوم ہوا کہ برف پچھلے 10ہزار سالوں میں غائب ہوگئی ہے ۔
گلوبل وارمنگ میں معاون انسانی سرگرمیوں کے علاوہ اوٹاوا یونیورسٹی کے محققین اور بین الاقوامی شراکت داروں نے ایک اور پوشیدہ عنصر کی نشاندہی کی ہے ۔
سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ گرین لینڈ کے نیچے گہری ناہموار گرمی ہے جو برف کو تیزی سے نقصان پہنچا رہی ہے ۔
سیٹلائٹ ڈیٹا، سیسمک ریڈنگ، کشش ثقل کی پیمائش اور کمپیوٹر سمیلیشنز سے بنائے گئے جدید ترین 3ڈٰی درجہ حرارت کے ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ برف کے نیچے کی بنیاد کچھ جگہوں پر دوسروں کے مقابلے کہیں زیادہ گرم ہے ۔
سائنسدانوں نے بتایا کہ تیزی سے برف کے پگھلنے کا مطلب سمندر میں اضافی پانی جمع ہونا ہے جو دنیا بھر میں سمندر کی سطح میں اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔
مزید براں ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں سمندر کی سطح میں اضافہ توقع سے زیادہ تیزی سے ہوسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی بحری جہاز کے عملے کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: وائٹ ہاؤس

Next Post

وینزوئیلا کی امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

وینزوئیلا کی امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.