اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلر کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں: جموں و کشمیر پولیس نے سرحد پار سرگرم دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف ایک اہم آپریشن میں پاکستان میں مقیم ایک دہشت گرد ہینڈلر اور لانچ کمانڈر کی جائیداد کو یو اے پی اے کے تحت ضبط کر لیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ضبطی کی یہ کارروائی ایف آئی آر نمبر۱۹۴/ ۲۰۲۴کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی، جو پولیس اسٹیشن گرسائی میں درج ہے ۔ ضبط کی گئی ملکیت میں ۴رلے اور ۲رسائی پر مشتمل زرعی رقبہ شامل ہے ، جو تحصیل مینڈھر کے نر، نکہ مجھاری علاقے میں واقع ہے ۔
یہ جائیداد رفیق نائی عرف سلطان ولد محمد افضل کی ہے ، جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہے اور کالعدم تنظیم تحریک المجاہدین/جموں کشمیر غزنوی فورس کا سرگرم لانچ کمانڈر و ہینڈلر ہے ۔ پولیس بیان کے مطابق رفیق نائی منشیات و اسلحے کی اسمگلنگ، تربیت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی میں مدد، اور پونچھ۔ راجوری بیلٹ میں دہشت گرد سرگرمیوں کی بحالی میں براہِ راست ملوث ہے ۔
رفیق نائی کو نامزد انفرادی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے اور وہ قتل، اقدام قتل، سازش، اسلحہ ایکٹ، اور یو اے پی اے کی متعدد دفعات کے تحت کئی سنگین مقدمات میں مطلوب ہے ۔ ان میں۲۰۰۳،۲۰۰۴،۲۰۰۶۔۲۰۲۰،۲۰۲۱،۲۰۲۲؍۲۰۲۴ کے متعدد مقدمات شامل ہیں جن میں دہشت گردی اور اسلحہ اسمگلنگ کے سنگین الزامات درج ہیں۔
پولیس اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیم نے تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ضبطی کی کارروائی انجام دی، جس میں موقع پر جانچ، دستاویزات کی تکمیل اور مجاز اتھارٹی کی منظوری شامل تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قدم دہشت گرد نیٹ ورک کی مالی کمر توڑنے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے ، تاکہ کسی بھی ایسے فرد یا گروہ کو وسائل فراہم نہ ہو سکیں جو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں دو دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ، گولہ بارودبرآمد

Next Post

جموں و کشمیر کے کرکٹر نے ہیلمٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر کے کرکٹر نے ہیلمٹ

جموں و کشمیر کے کرکٹر نے ہیلمٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.