اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں تین او جی ڈبلیوز پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۷دسمبر
شوپیاں پولیس نے امن و سلامتی کو بر قرار رکھنے کے لئے کوششوں کو تواتر کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے تین ملی ٹنٹ معاونین (او جی ڈبلیوز) کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت حراست میں لیا ہے اور ان کو سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں منتقل کیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوپیاں پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت تین او جی ڈبلیوز کو حراست میں لیا ہے ۔
ترجمان نے حراست میں لئے گئے افراد کی شناخت اویس احمد لون ساکن سیڈو شوپیاں، معشوق احمد شاہ ساکن شاہ لاتو شوپیاں اور سبزار احمد گنائی ساکن چھولان شوپیاں کے طور پر کی۔
بیان میں کہا گیا کہ زیر حراست افراد بار بار ریاست کی سلامتی کیلئے نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے اور ان کے خلاف بھارتیہ ناگرک سرکشا سنتہا (بی این ایس ایس) کی دفعات۷۰/۱۲۶کے تحت احتیاطی کارروائیاں اور قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئی تھیں تاہم اس کے باوجود بھی یہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے جس سے ضلع میں امن و امان اور سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ ان سرگرمیوں میں مسلسل ملوث رہنے کے پیش نظر تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ شوپیاں سے حراستی احکامات حاصل کئے گئے اور اس کے بعد زیر حراست افراد کو تحویل میں لے کر سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں منتقل کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ شوپیاں پولیس امن و امان اور سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کیسلامتی کے خلاف عناصر کے خلاف قانونی کارروائیاں مسلسل جاری رکھی جائیں گی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل رجن شیراوت کا کٹھوعہ کا دورہ

Next Post

برف فباری و بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ سردیوں کا زور تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۲۰۰۷ کے بعد کشمیر کا سردترین نومبر

برف فباری و بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ سردیوں کا زور تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.