اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں غباروں کے ساتھ بندھا پاکستانی پرچم بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۴دسمبر
حکام نے بتایا کہ فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستانی پرچم لگے تقریباً دس غباروں کو برآ مد کیا ہے ۔
حکام نے کہا کہ یہ غبارے گذشتہ شام بارہمولہ کے خادنیار علاقے میں ایک پہاڑی پر پائے گئے تھے جن کو فوج کی ایک پارٹی نے معمول کی گشت کے دوران دیکھا تھا۔
ان کا کہناتھا’’غباروں اور پرچم کو فوری طور بر ضبط کیا گیا اور ان کو مزید جانچ کے لئے فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا‘‘۔
ادھر سیکورٹی ایجنسیوں نے یہ جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی ہے کہ آیا یہ غبارے لائن آف کنٹرول کے اُس پار سے آئے تھے ، جو بر آمدگی کی جگہ سے ۷۰کلو میٹر سے زیادہ دوری پر واقع ہے ، یا یہ مقامی سطح کے ہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپرن میں تیندوے کی ا سی آر پی ایف کیمپ میں دراندازی ‘ جوان زخمی

Next Post

کرسمس کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘

کرسمس کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.