جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھامی نے تاڑی کھیت میں ملٹی پرپز کیمپ میں لوگوں کے مسائل سنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in قومی خبریں
A A
دھامی نے تاڑی کھیت میں ملٹی پرپز کیمپ میں لوگوں کے مسائل سنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

الموڑہ، 23 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے منگل کو الموڑہ کے تاڑی کھیت میں منعقدہ کثیر مقصدی کیمپ میں شرکت کی اور عوام کے مسائل سنے ۔
تاڑی کھیت بلاک کے جینولی پنچایت میں منعقدہ کثیر مقصدی کیمپ میں عوام سے براہ راست بات چیت کرتے ہوئے "پرشاسن گاؤں کی اُور” مہم کے تحت مسٹر دھامی نے کہا کہ ان کیمپوں کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ عوام کو سرکاری خدمات ان کی دہلیز پر دستیاب ہوں، تاکہ انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے غیر ضروری طور پر دوڑ بھاگ کرنے کی ضرورت نہ پڑے ۔ عوامی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے افسران ذاتی طور پر دیہات کا دورہ کریں گے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام سرکاری محکمے عوام کی دہلیز پر ایک ہی پلیٹ فارم پر موجود ہیں، عوام اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر عوام کی سہولت کے لیے منعقد کیے جا رہے ہیں۔
کیمپ کے دوران پی ایم شری گورنمنٹ انٹر کالج، جینولی کی خستہ حال عمارت کو لے کر موصول ہونے والی شکایت پر وزیر اعلیٰ نے اسکول بلڈنگ کی تزئین و آرائش کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کو محفوظ اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ۔
مسٹر دھامی نے کہا کہ پرشاسن گاؤں کی اُور مہم حکومت اور عوام کے درمیان مکالمے ، اعتماد اور شراکت کو مضبوط کرنے کے لیے ایک موثر اقدام ہے ، جس سے عوامی مسائل کے فوری، شفاف اور موثر حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردیوں میں بھی جنگل کی آگ بھڑک گئی، جنگلاتی وسائل کو کافی نقصان

Next Post

سری لنکا کی بحریہ نے 12 تمل ماہی گیروں کو کیا گرفتار، اسٹالن نے وزیر خارجہ کو مکتوب لکھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

سری لنکا کی بحریہ نے 12 تمل ماہی گیروں کو کیا گرفتار، اسٹالن نے وزیر خارجہ کو مکتوب لکھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.