اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب  میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ ہو گی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

حکومتِ جموں و کشمیر نے سنتوش ٹرافی ۲۰۲۵ کیلئے۷۹ویں قومی فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی جموں و کشمیر فٹبال ٹیم کے انتخابی عمل کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی جانچ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
بدھ کو جاری ہو نے والے ایک حکومتی حکم نامے کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ٹیم کے انتخاب کے پورے عمل کا تفصیلی جائزہ لے کر مقررہ مدت کے اندر حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرے۔
یہ کمیٹی ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس جموں و کشمیر، محترمہ انورادا گپتا (جے کے اے ایس) کی سربراہی میں کام کرے گی، جس میں مختلف محکموں کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ تجربہ کار کھیلوں کے ماہرین بھی شامل ہوں گے۔
ڈائریکٹر جنرل کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ کمیٹی میں دو سابق قومی سطح کے فٹبال کھلاڑی شامل کریں، جن میں ایک کشمیر اور ایک جموں خطے سے ہوگا۔
کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ گہرائی کے ساتھ جانچ کرے اور اپنی سفارشات پر مشتمل رپورٹ سات دن کے اندر حکومت کو پیش کرے۔
حکومت نے اس عمل میں عوامی شمولیت کو بھی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے تحت عام شہریوں کو جموں اور سری نگر میں مقرر کردہ تین تین دنوں کے دوران اپنے مشورے، اعتراضات اور آراء پیش کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ

Next Post

مقبوضہ کشمیر کی خاتون ایل او سی پار کرنے پر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

مقبوضہ کشمیر کی خاتون ایل او سی پار کرنے پر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.