جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

خراب موسم اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر بدھ کی صبح سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ائیر پورٹ حکام کے مطابق انڈیگو کی پرواز جو صبح ۹بجے امرتسر کے لیے روانہ ہونے والی تھی، ہوائی اڈے پر خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔
حکام نے کہا کہ انڈیگو کی ہی ایک اور پروازجو کولکتہ کیلئے شام  پونے سات بجے روانہ ہونے والی تھی، آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ اسی طرح اسپائس جیٹ کی دو پروازیں ایس جی۱۸۰؍اور ایس جی۱۶۰جو دونوں دہلی کے لیے بالترتیب۳۰:۱بجے اور۴۵:۵بجے روانہ ہونے والی تھیں، کو بھی آپریشنل وجوہات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی اڈے پر جانے سے پہلے ایئر لائن کے ساتھ اپنی پرواز کی حیثیت کی دوبارہ تصدیق کر لیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران ہندوستانی فوج کی بہادری نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے : نریندر مودی

Next Post

سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب  میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ ہو گی‘

سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.