جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ، ریسکو آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-08
in تازہ تریں
A A
امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ، ریسکو آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۸ جولائی
امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر کو بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس وجہ سے۵۱ یاتری ہلاک جبکہ ۰۴ سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہے۔
آئی جی کشمیر‘وجے کمار نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں چند ٹینٹ ا±س کی زد میں آئے۔انہوں نے بتایاکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر ریسکو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعے کی سہ پہر کو امر ناتھ گھپا کے نزدیک موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی بادل پھٹنے کے باعث پہاڑیوں سے تیز رفتاری کے ساتھ سیلابی پانی نیچے آیا جس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی آئی۔انہوں نے بتایا کہ پانی کے تیز بہاو نے قریباً دو درجن ٹینٹوں اور تین لنگر خانوں کو اپنے ساتھ بہا کر لیا۔
نمائندے کے مطابق بادل پھٹنے کے نتیجے میں ابھی تک ۵۱ یاتری از جان ہوئے ہیں جن کی لاشیں باز یاب کی گئیں جبکہ ۰۴ سے زائد یاتری اب بھی لاپتہ ہےں جنہیں ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تلاش کرنے میں جٹ گئی ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
بادل پھٹنے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی جائے موقع پر پہنچی اور پانی سے دس لاشوں کو باز یاب کیا۔
دریں اثنا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بالہ تل میں امر ناتھ گھپا کے نزدیک جمعے کے روز قریباً پانچ بجکر تیس منٹ پر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کے ساتھ ہی دو درجن سے زائد شامیانے پانی میں بہہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ۵۱ یاتریوں کی لاشیں پانی سے باز یاب کی گئی ہیں جبکہ لاپتہ یاتریوں کی تلاش جاری ہیں۔
ا±ن کا کہنا تھا کہ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے کیونکہ متعدد یاتری لاپتہ ہے جنہیں تلاش کرنے کی خاطر فوج کی خصوصی ونگ کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں ناردرن کمانڈ کے ترجمان نے بتایا کہ فوج کی پانچ ریسکو ٹیموں کو پوترا گھپا کی طرف روانہ کیا گیا ہے جبکہ جدید ہیلی کاپٹروں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کی کارروائی بھی شروع کی گئی ہے۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک این ڈی آر ایف ، ایس ڈی آر ایف اور فوج کی جانب سے لاپتہ یاتریوں کو تلاش کرنے کے لئے ریسکو آپریشن جاری تھا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ سانحہ : ایل جی منوج سنہا سے بات کی ،متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے : وزیر اعظم

Next Post

50کے ہوئے گانگولی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ

50کے ہوئے گانگولی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.