جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘میں کسانوں کی خودکشی کے اعداد و شمار میں نہیں جانا چاہتا، یہ غیر انسانی بات ہوگی’: شیو راج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in قومی خبریں
A A
’نہرو نے سندھ طاس معاہدہ کرکے ہندوستان کا پانی پاکستان کو دے کر تاریخی غلطی کی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) زراعت و کسان فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں کسانوں کی خودکشی کے اعداد و شمار بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا ‘غیر انسانی’ ہوگا۔
پنجاب سے عام آدمی پارٹی کے سنت بلبیر سنگھ نے وقفہ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال میں پوچھا تھا کہ گزشتہ 15 برسوں میں ملک میں کتنے کسانوں نے خودکشی کی ہے اور اس کی ریاست وار تفصیل بھی مانگی تھی۔
اس کے جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ ایک بھی خودکشی افسوسناک ہے ۔ مختلف حالات کی وجہ سے کئی مرتبہ مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے لوگ خودکشی کر لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا ”کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ میں خودکشی کے اعداد و شمار معاملے میں نہیں جانا چاہتا، یہ غیر انسانی ہوگا کیونکہ یہ کہنا افسوسناک بات ہوگی کہ پہلے کتنی تھیں اور اب کتنی ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہر شخص باعزت زندگی گزارے اور اس میں ہم کوئی کمی باقی نہیں رکھی جائے گی۔ خودکشی کی کئی وجوہات ہوتی ہیں، کئی بار طلبا بھی کر لیتے ہیں، پیشہ ور بھی، تاجر بھی اور گھریلو خواتین بھی۔”
ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں شیو راج چوہان نے بتایا کہ حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور زراعت کے مجموعی فروغ کے لیے کام کر رہی ہے ۔ سال 2014 کے مقابلے میں پیداوار میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ حکومت لاگت کم کرنے کے بھی اقدامات کر رہی ہے ۔ کسانوں کو دو لاکھ کروڑ روپے کھاد سبسڈی کے طور پر دیے جا رہے ہیں۔ کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت 4.09 لاکھ کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔ فصل بیمہ یوجنا کے تحت کسانوں کو 1.9 لاکھ کروڑ روپے کی مدد دی گئی ہے ۔ کسان کریڈٹ کارڈ پر 15 لاکھ کروڑ روپے کے قرض دیے گئے ہیں۔
فصل بیمہ یوجنا نافذ نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ایسا کیا گیا ہوتا تو حالیہ سیلاب سے متاثر کسانوں کے نقصانات کی کسی حد تک تلافی ہو سکتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو خط لکھ کر ریاست میں فصل بیمہ یوجنا نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا میں اٹھا ہوائی مسافروں کی سلامتی سے سمجھوتے کا معاملہ

Next Post

انڈگو ایئرلائنز کی افراتفری کے درمیان ایک مسافر اپنا بستر لے کر بنگلورو ہوائی اڈے پہنچا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

انڈگو ایئرلائنز کی افراتفری کے درمیان ایک مسافر اپنا بستر لے کر بنگلورو ہوائی اڈے پہنچا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.