اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-08
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۸جولائی
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے واگورہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 250 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ معمول کی ناکہ چیکنگ کے دوران کریری پولیس نے ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 250 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا۔
ترجمان نے گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت بلقیس اختر زوجہ عبدالرحمان ملک ساکن کلنترہ پائین بارہمولہ کے بطور کی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا ہے مذکور خاتون کے ہمراہ اس کا شوہر بھی تھا جو تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ انہوں نے کہا تاہم اس کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ا س ضمن میں پولیس اسٹیشن کریری میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

Next Post

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبےکا قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبےکا قتل

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبےکا قتل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.