پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار

برئون شوگر جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/ یکم دسمبر
منشیات کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں پلوامہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے بڑی مقدار میں بروئن شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نارکو، ٹیرر سپلائی چین کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں پلوامہ پولیس نے دو منشیات اسملگروں کو گرفتار کرکے ایک کلو ۱۳۰گرام برئون شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی ایک معمول کی چیکنگ کے دوران عمل میں لائی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ پولیس پوسٹ رہمو کی ایک پارٹی نے رہمو پل پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک ٹاٹا موبائل گاڑی کو روکا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ناکہ پارٹی کی مستعدی اور پیشہ ورانہ کارروائی کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد کو حراست میں لیا گیا جن کی شناخت منیر احمد شیخ ولد عبدالحمید شیخ ساکن حاجی ترا کرنا اور توفیق احمد شیخ ولد محمد رفیق شیخ ساکن حاجی ترا کرنا کے طور پر ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گاڑی کی مکمل تلاشی کے دوران پولیس نے ایک کلو۱۳۰گرام برئون شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا جس سے ضلع میں ایک بڑے منشیات نیٹ ورک کی کوشش ناکام بن گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن راج پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۲۴؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘

Next Post

کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس دو گھنٹوں میں حل:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس دو گھنٹوں میں حل:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.