بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایسا زور دار دھماکہ زندگی میں پہلی بار سنا‘ مقامی باشندے کا بیان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ایسا زور دار دھماکہ زندگی میں  پہلی بار سنا‘ مقامی باشندے کا بیان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۵نومبر
سرینگر کے نوگام علاقے میں جمعہ کی رات پیش آئے خوفناک دھماکے نے مقامی آبادی کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے ۔
دھماکہ رات۲۰:۱۱بجے کے قریب نوگام پولیس اسٹیشن کے نزدیک ہوا، جس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنی گئی۔
علاقے کے ایک مقامی رہائشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کی شدت نے پورے محلے کو لرزا کر رکھ دیا۔
انہوں نے کہا’’رات تقریباً۱۱بج کر۲۰منٹ پر ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ ہم سب ہل کر رہ گئے ۔ پھر کسی طرح نیند آگئی لیکن صبح جب اٹھے تو پتا چلا کہ کیا ہوا ہے ۔ ہم خود دیکھنے کے لیے نکلے لیکن ہمیں آگے جانے نہیں دیا جا رہا۔ میرے رشتہ دار پولیس اسٹیشن کے نزدیک رہتے ہیں، میں اُن سے بات بھی نہیں کر پایا۔ سیکورٹی والے روک رہے ہیں، لیکن وہ بھی مجبور ہیں…زندگی میں اتنا بڑا دھماکہ پہلے کبھی نہیں سنا تھا‘‘۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکے کے بعد پورے علاقے میں خوف کی فضا قائم ہو گئی، جبکہ کئی رہائشی رات بھر سہمے ہوئے رہے ۔
صبح سویرے لوگوں کی بڑی تعداد حالات کا جائزہ لینے کے لیے باہر نکلی، مگر سکیورٹی فورسز نے احتیاطی وجوہات کی بنا پر علاقے کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے ۔
سکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو بند کرنا ضروری ہے کیونکہ دھماکے کی شدت اور نوعیت کے پیش نظر وہاں جانچ کا عمل جاری ہے ، اور کسی بھی شہری کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب تھانے میں دہلی دھماکہ کیس سے ضبط کیے گئے حساس مواد کی جانچ کی جا رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور۳۲زخمی ہوئے ، جبکہ علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے کر تحقیقات جاری ہے۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات

Next Post

نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکہ: ۹؍افراد ہلاک‘۳۰زخمی آس پاس کے مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکہ: ۹؍افراد ہلاک‘۳۰زخمی آس پاس کے مکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.