بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع میں۵منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-13
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۲نومبر
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع میں۵منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اننت ناگ میں پولیس اسٹیشن اتر سو کی ایک ٹیم نے میتھمو کراسنگ کے نزدیک ناکے کے دوران ایک مشتبہ شخص جس نے ایک نائلون بیگ اٹھایا تھا، کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۱۴۰ء۳کلو بھنگ بھوسہ (پسا ہوا چرس جیسا مواد) بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شخص کی شناخت دلپذیر خان عرف گوجر باما ولد فاروق احمد ساکن سنگلان اتر سو کے طور پر کی گئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اتر سو میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۶۴؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن ڈورو کی ایک ٹیم نے منڈی پورہ کراسنگ پر ناکے کے دوران دو مشتبہ افراد کو دھر لیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۷۵۰گرام گانجا جیسا ممنوعہ مواد اور۴۱۰گرام خشخاش بھوسہ جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت شروف احمد وگے ولد غلام محمد وگے ساکن گچھن اور محمد یاسین شاہ ولد غلام نبی شاہ ساکن تمبوری پورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ڈورو میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۰۸ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ میں پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ کی ایک ٹیم نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اوکھو کاکہ پورہ میں ایک گاڑی جس میں دو افراد سوار تھے ، کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے۱۲کلو خشخاش بھوسہ اور ایک گرائنڈر بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد افتخار علی (ڈرائیور) ولد علی محمد ساکن مام گڑھ روڈ مارل کوٹلہ پنجاب اور محمد الطاف نائیک ولد عبد الرزاق نائیک ساکن اربیگ کاکہ پورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۷۵؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کتوں… آوارہ کتوں کی ہمدرد!

Next Post

جیشِ محمد کے دھمکی آمیز پوسٹر معاملے کی تحقیقات ایس آئی اے کے سپرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

جیشِ محمد کے دھمکی آمیز پوسٹر معاملے کی تحقیقات ایس آئی اے کے سپرد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.