بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے 13 ریاستوں کے یوم تاسیس پر لوگوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہفتہ کو 13 ریاستوں کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے ملک کے متنوع رنگوں اور ثقافتی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 
قابل ذکر ہے کہ آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، چنڈی گڑھ، دہلی، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، پنجاب، پڈوچیری، تمل ناڈو، اور لکشدیپ کا قیام مختلف سالوں میں ہوا تھا، لیکن ایک ہی دن یکم نومبر کو تشکیل دیا گیا تھا۔ 
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے کہاکہ "ہر علاقے کی الگ شناخت ہندوستان کے ‘تنوع میں اتحاد’ کے جذبے کو مضبوط کرتی ہے ۔ ان ریاستوں میں سے ہر ایک نے اپنی منفرد زبان، روایت، ثقافت اور محنت کے ذریعے قوم کے اتحاد اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔” اپنے پیغام میں انہوں نے ان ریاستوں کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس خاص دن پر مساوات، انصاف اور ہم آہنگی کی اقدار کی توثیق کریں، کیونکہ یہ نظریات ہندوستان کو آگے بڑھنے کی طاقت دیتے ہیں۔ کانگریس لیڈر نے ہم وطنوں سے محبت، بھائی چارے اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم مل کر ہی ایک مضبوط اور خوشحال ہندوستان بنا سکتے ہیں۔ 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے پی کے ضلع سریکاکلم کی وینکٹیشورا مندر میں بھگدڑ‘۹افراد ہلاک

Next Post

چک دے انڈیا :خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

چک دے انڈیا :خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.