جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسکول وین حادثے کا شکار، دو طالبات کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in قومی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

کوٹا، یکم نومبر (یو این آئی) راجستھان کے کوٹا ضلع کے اٹاوہ تھانہ علاقے میں ہفتہ کے روز ایک اسکول وین اور گاڑی کے درمیان تصادم میں دو طالبات ہلاک ہو گئیں، جبکہ پانچ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک نجی اسکول وین صبح تقریباً ساڑھے سات بجے بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ گینتا اور اٹاوہ کے درمیان مخالف سمت سے آ رہی ایک بولیرو کار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں پلٹ گئیں۔
اس حادثے میں دو طالبات، تنو دھاکڑ (15) اور پارول آریہ (8) کی موت ہو گئی۔ وین میں سوار دیگر چار بچے ، ڈرائیور اور گاڑی میں سفر کر رہا ایک شخص زخمی ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی قرب و جوار کے دیہی باشندے اور پولیس موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو اٹاوہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا، چار بچوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں کوٹا منتقل کیا گیا ہے ۔ حادثے کے بعد بولیرو کار کا ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس حادثے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 3 فلسطینی ہلاک

Next Post

اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہند-بحرالکاہل میں قواعد پر مبنی اصول ضروری ہے : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ

اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہند-بحرالکاہل میں قواعد پر مبنی اصول ضروری ہے : راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.