بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’تمام سرکاری دفاتر میں اردو اب بھی بطور سرکاری زبان موجود ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۹؍اکتوبر
جموں کشمیر حکومت نے اسمبلی ایوان میں واضح کیا کہ ایسا کوئی بھی اقدام نہیں کیا گیا ہے جس کے تحت سول سکریٹریٹ کی عمارتوں اور دفاتر کے دروازوں سے اردو کے سائن بورڈ ہٹائے گئے ہوں۔
ایوان میں سائن بٹانے سے متعلق سوال رکن اسمبلی شیخ خورشید احمد نے سوال اٹھایا۔
احمد نے اپنے تحریری سوال میں دریافت کیا کہ کیا واقعی سول سکریٹریٹ کی عمارتوں اور دفاتر کے دروازوں پر پہلے نمایاں طور پر اردو میں نام آویزاں ہوتے تھے ، اور اگر انہیں ہٹا دیا گیا ہے تو اس کی وجوہات کیا ہیں؟ مزید برآں، کیا حکومت یہ ارادہ رکھتی ہے کہ وہ اردو کو سرکاری زبان کے احترام میں دوبارہ ایسے بورڈ نصب کرے ؟
حکومت کی جانب سے اس سوال کے جواب میں سے واضح طور پر کہا گیا کہ ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا جس کے تحت اردو کے سائن بورڈز ہٹائے گئے ہوں۔
جواب میں کہا گیا’’یہ حقیقت نہیں کہ اردو کے سائن بورڈز ہٹا دیے گئے ہیں۔ موجودہ ہدایات کے مطابق سول سیکرٹریٹ جموں اور سری نگر میں نصب تمام بورڈز تین زبانوں… اردو، انگریزی اور ہندی میں آویزاں ہیں تاکہ تمام سرکاری زبانوں کی نمائندگی اور یکسانیت برقرار رکھی جا سکے ‘‘۔
حکومت نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ اردو اب بھی موجودہ سہ لسانی بورڈز کا حصہ ہے ، اس لیے نئے بورڈز لگانے یا پرانے بحال کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یہ سوال ایسے وقت میں اٹھایا گیا جب وادی میں بعض سیاسی اور سماجی حلقوں نے شکایت کی تھی کہ اردو زبان کو سرکاری اداروں میں ثانوی حیثیت دی جا رہی ہے ۔
تاہم حکومت کے اس باضابطہ بیان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ سکریٹریٹ سمیت تمام سرکاری دفاتر میں اردو اب بھی بطور سرکاری زبان موجود ہے اور اس کے ساتھ انگریزی و ہندی کو بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ زبانوں کے توازن اور انتظامی ہم آہنگی کو برقرار رکھا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۵۱۱بے زمین افراد کو فی فرد ۵مرلہ اراضی فراہم:حکومت

Next Post

اگلے سال اپریل سے وادی میں نیشنل لا یونیورسٹی کا آغاز ہوگا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
لینڈ رائٹس بل:’زمین ہتھیانے کے دروازے کھول دیگا‘

اگلے سال اپریل سے وادی میں نیشنل لا یونیورسٹی کا آغاز ہوگا:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.