بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس جی پی سی کے وفد کی ایل جی ایل جی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۹؍ اکتوبر
شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی)سری امرتسر صاحب کے صدر ایس ہرجندر سنگھ دھامی اور شریمن مہنت منجیت سنگھ کی قیادت میں ایک سکھ وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
وفد میںچیئرمین آل جے اینڈ کے سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی ایس اجیت سنگھ ، اِنچارج ایس جی پی سی سکھ مشن جے اینڈ کے بھائی ہربندر سنگھ، کوآرڈی نیٹر،ایڈوائزرایس جی پی سی دھرم پرچار کمیٹی بھائی جگتار سنگھ،،سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹیوں کے ممبران شامل تھے۔
اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ۱۵ ؍نومبر ۲۰۲۵ ء سے گوردوارہ متھن صاحب سے شروع ہونے والے نگر کیرتن کی تیاریاں پر تبادلہ خیال کیا جو گورو تیغ بہادر جی کی۳۵۰ ویں شہادت کی یاد میں منعقد کیا جائے گا۔
وفد نے جموں وکشمیر یوٹی میں پنجابی زبان کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
دریں اثناصدر، شری کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان ٹرسٹ مہنت روہت شاستری اپنے ٹرسٹی شری آر کے چھبر کے ساتھ آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
اُنہوں نے سنسکرت زبان کے فروغ، شری ماتا ویشنو دیوی گوروکل کو ’’ آدرش سنسکرت مہاوِدھیالیہ ‘‘ (ماڈل سنسکرت کالج) کے طور پر تسلیم کرنے اور ’’شری ماتا ویشنو دیوی دیو یانگ یونیورسٹی‘‘ کے قیام سے متعلق مختلف امور کو پیش کیا۔ڈی آئی پی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جولائی سے اب تک۱۱ ہزار کلو گرام سے زائد خراب گوشت ضبط، ۱۴لائسنس معطل‘

Next Post

۸۱ء۲لاکھ صارفین پاور ایمنسٹی اسکیم سے مستفید:حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘

۸۱ء۲لاکھ صارفین پاور ایمنسٹی اسکیم سے مستفید:حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.