بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے کانکیر ضلع میں 21 نکسلیوں کے خودسپردگی کی ستائش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in قومی خبریں
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں 21 نکسلیوں کے خودسپردگی کی ستائش کی ہے ۔
پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں مسٹر شاہ نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں 21 نکسلیوں نے اپنے ہتھیاروں کے ساتھ خودسپردگی کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خودسپردگی کرنے والے 21 میں سے 13 نکسلائیٹ اعلیٰ کیڈر کے تھے ۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ وہ ان نکسلائٹس کی تعریف کرتے ہیں کہ وہ مرکزی دھارے میں شامل ہوئے اور مودی حکومت کی کال پر تشدد ترک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے نکسلیوں سے دوبارہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد ہتھیار ڈال دیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ مرکزی حکومت 31 مارچ 2026 تک نکسل ازم کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ چھتیس گڑھ پولیس کے "پونا مارگام: بحالی کے ذریعے نئی زندگی” پہل کے تحت، 21 نکسل کیڈروں نے اتوار کو بستر رینج کے کانکیر ضلع میں سماج کے مرکزی دھارے میں شامل ہونے کے لیے خودسپردگی کی۔ خودسپردگی کرنے والوں میں 13 خواتین اور آٹھ مرد شامل ہیں۔
ان تمام کیڈرز کا تعلق کیشکل ڈویژن (نارتھ سب زونل بیورو) کی کویماری/کسکوڈو ایریا کمیٹی سے ہے ۔ ڈویژن کمیٹی کے سکریٹری مکیش بھی ان میں شامل ہیں۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں چار ڈویژن وائس کمیٹی ممبران، نو ایریا کمیٹی ممبران اور آٹھ پارٹی ممبران شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرس کے لوور میوزیم میں ڈکیتی کے الزام میں 2 مشتبہ افراد گرفتار

Next Post

وزیر اعظم نے سردار پٹیل کی سالگرہ پر عوام سے "رن فار یونٹی” میں شامل ہونے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
’ کسانوں کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں کریںگے‘

وزیر اعظم نے سردار پٹیل کی سالگرہ پر عوام سے "رن فار یونٹی" میں شامل ہونے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.