بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی بہار میں جننائک کرپوری ٹھاکر کے گاؤں سے انتخابی مہم شروع کریں گے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in قومی خبریں
A A
’ کسانوں کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں کریںگے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو جننائک کرپوری ٹھاکر کے گاؤں سے بہار اسمبلی انتخابی مہم کا آغاز کرنے والے ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا کہ بہار کے لوگوں کا جوش وخروش اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس اسمبلی انتخابات میں بھی بی جے پی – قومی جمہوری اتحاد بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والا ہے ۔ بہار اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد وزیر اعظم کا یہ پہلا انتخابی دورہ ہے ۔
بہار کے انتخابی دورے پر روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا، "بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو خراج عقیدت! آج مجھے سمستی پور میں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا شرف حاصل ہوگا۔ پھر دوپہر تقریباً 12:15 بجے مجھے وہاں کے اپنے خاندان کے افراد سے بات چیت کرنے کا موقع ملے گا۔ اس کے بعد تقریباً 2 بجے بیگوسرائے جلسہ عام میں اپنے بھائی بہنوں کا آشیرواد حاصل کروں گا۔ بہار کے لوگوں کا جوش و جذبہ بتاتا ہے کہ اس اسمبلی انتخابات میں بھی بی جے پی – قومی جمہوری اتحاد بھاری اکثریت سے جیتنے والا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی آئی سی آئی سکیورٹیز نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی قدر میں اضافہ کیا

Next Post

اے پی حادثہ۔ بچ جانے والے مسافروں نے خوفناک مناظر اورلرزہ خیز تجربات بیان کئے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

اے پی حادثہ۔ بچ جانے والے مسافروں نے خوفناک مناظر اورلرزہ خیز تجربات بیان کئے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.