بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹرا،سرینگر وندے بھارت ایکسپریس اب ریاسی اسٹیشن پر بھی رکے گی:ریلوے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۲۴؍اکتوبر
شمالی ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ ۲۹؍اکتوبر سے کٹرا۔سرینگر وندے بھارت ایکسپریس اب ریاسی اسٹیشن پر بھی رکے گی، ابتک یہ تیز رفتار ریل صرف بانہال میں رکتی تھی۔
ریلوے حکام کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سے مسلسل مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ کٹرا اور سرینگر کے درمیان صرف ایک ہی اسٹاپ ہونے کے باعث علاقائی مسافروں کو مشکلات درپیش ہیں، اس لیے ایک اضافی اسٹاپ فراہم کیا جائے ۔ اس کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے ریاسی اسٹیشن پر دو منٹ کے لیے ٹرین کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق وندے بھارت ایکسپریس کٹرا سے سری نگر اور سری نگر سے کٹرا، دونوں سمتوں میں ریاسی پر دو منٹ کے لیے رکے گی۔ ریلوے کے کمرشل ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس نئے اسٹاپ پر ٹکٹوں کی فروخت اور مسافروں کے ردِعمل پر قریبی نظر رکھے اور پانچ ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرے تاکہ فیصلے کا جائزہ لیا جا سکے ۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے۶جون۲۰۲۵کو جموں و کشمیر کے دو خطوں‘ جموں اور وادی کشمیر ‘ کے درمیان پہلی وندے بھارت ریل سروس کا افتتاح کیا تھا۔ یہ تاریخی سروس کٹرا اور سری نگر کے درمیان براہِ راست تیز رفتار ٹرین رابطہ فراہم کرتی ہے ۔
عہدیداروں کے مطابق وندے بھارت ایکسپریس کے آغاز کے بعد جموں اور سری نگر کے درمیان سفر کے نظام میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ۔ اس سروس کو مسافروں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور ریاسی اسٹیشن پر نیا اسٹاپ عوامی سہولت کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر کا راجیہ سبھا انتخابات میں ممکنہ ہیر پھیر کا الزام

Next Post

’مخالفین کو کبھی کم نہ سمجھیں‘ آپریشن سندور بھارت کی جرأت اور تحمل کی علامت‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’منیر کا پاکستان کو ڈمپر ٹرک سے تشبیہ دینا اسلام آباد کی ناکامی کا اعتراف‘

’مخالفین کو کبھی کم نہ سمجھیں‘ آپریشن سندور بھارت کی جرأت اور تحمل کی علامت‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.