بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سجاد لون نے راجیہ سبھا کے نتائج کو ‘فکسڈ میچ’ قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۴؍ اکتوبر
پیپلز کانفرنس(پی سی) کے صدر اور ہندوارہ ایم ایل اے سجاد غنی لون نے جموں و کشمیر کے حالیہ راجیہ سبھا انتخابات کی شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں نیشنل کانفرنس اور بی جے پی کے درمیان ‘‘فکسڈ میچ’’ قرار دیا۔
لون نے سوشل میڈیا پر لکھا’’تو بی جے پی نے چوتھی نشست جیت لی۔ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی … فکسڈ میچ۔ برائی کا محور ‘ نیشنل کانفرنس اور بی جے پی۔ خدا کا شکر کہ میں نے حصہ نہیں لیا۔ تصور کریں میری کیا حالت ہوتی‘‘۔
پی سی صدر نے دعویٰ کیا کہ ووٹنگ کے نتائج ایک پہلے سے طے شدہ سمجھوتے کی نشاندہی کرتے ہیں اور یہ سوال اٹھایا کہ نیشنل کانفرنس نے تیسرے امیدوار کے لیے اضافی ووٹ کیوں دیے، حالانکہ صرف ۲۸ یا۲۹ ووٹ کافی تھے۔ انہوں نے کراس ووٹنگ، کالعدم بیلٹس، اور ممکنہ ’ہاتھ میں ہاتھ‘ کی کارروائی کے حوالے سے مکمل جانچ کا مطالبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کی تقدیر بدل گئی: رجیجو

Next Post

چوتھی نشست پر نہ لڑنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

چوتھی نشست پر نہ لڑنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.