بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
منشیات کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ سویہ بگ کی ایک ٹیم نے وار پورہ گلوان پورہ کراسنگ پر ایک ناکہ لگا دیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران ایک پیسنجر آٹو کو روکا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران آٹو میں رکھے گئے ایک بیگ سے۳۷۶گرام پسا ہوا چرس جیسا ممنوعہ مواد اور۲۷گرام ایسا ہی کچھ مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ آٹو ڈرائیور کی شناخت ہلال احمد شیخ ولد بشیر احمد شیخ ساکن چودری باغ سبدن کے طور پر کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کو گرفتار کیا گیا اور آٹو کو بھی ضبط کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۹۵؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

…اور ڈرامہ شروع ہو تا ہے!

Next Post

کشمیر سردیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار:انشول گرگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

کشمیر سردیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار:انشول گرگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.