جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خلل نہیں پڑا تو کچھ اہم بل اسمبلی میں پیش ہونے والی ہیں: صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۲؍اکتوبر
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن جمعرات کو ہونے والے اسمبلی سیشن میں خلل نہیں ڈالے گی تو کچھ اہم بل پیش ہونے والی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے جس ہم کچھ اہم امور پر بات چیت ہوگی۔
این سی ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
صادق نے کہا’’امید ہے کہ کل یعنی جمعرات کو اچھے ماحول میں اسمبلی کا اجلاس ہوگا، اس میں کچھ اہم بل آنے والے ہیں، نیشنل کانفرنس بھی لینڈ گرانٹس ایکٹ کا بل لانے والی ہے اگر اپوزیشن نے سیشن کو در و برہم نہیں کیا، امید ہے کہ اسمبلی کا سیشن اچھے ماحول میں چلے گا‘‘۔
نیشنل کانفرنس کی طرف سے اتحادی پارٹیوں کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’حسب معمول پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب نے اجلاس طلب کیا ہے جس میں راجیہ سبھا الیکشن کیلئے پارٹی کے امید وار بھی شرکت کریں گے اور اس میں کئی اہم امور پر بات چیت ہوگی‘‘۔
صادق ’’راجیہ سبھا انتخابات بہت اہم ہیں ان کی وجہ سے جموں و کشمیر کی آواز دلی تک پہنچ جاتی ہے لہذا ہم نے اس کے لئے بہترین امیدوار کھڑا کئے ہیں اور امید ہے کہ ہم راجیہ سبھا کی تمام سیٹیں حاصل کریں گے ‘‘۔
رکن پارلیمان آغا روح اللہ کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’آغا روح اللہ صاحب نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر ہیں وہ کابینی وزیر بھی رہ چکے ہیں اور رکن پارلیمنٹ بھی ہیں، امید کرتے ہیں کہ وہ پارٹی کی بھر پور حمایت کریں گے ۔‘‘

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Next Post

اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان، اپوزیشن کی حکومت کو گھیرنے کی تیاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
سجاد لون کا آرٹیکل 370اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آوٹ

اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان، اپوزیشن کی حکومت کو گھیرنے کی تیاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.