جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرور بھگدڑ کی جانچ سی بی آئی نے سنبھالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے 27 ستمبر کو تمل ناڈو کے کرور میں اداکار سے سیاست دان بنے وجے کی ،تملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے ) پارٹی کے زیر اہتمام ایک ریلی کے دوران بھگدڑ کی باضابطہ تحقیقات سنبھال لی ہے ۔ اس حادثے میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے تھے
سی بی آئی کی ایک ٹیم جمعہ کی صبح تمل ناڈو پہنچی اور توقع ہے کہ وہ کرور میں جائے حادثہ کا دورہ کرے گی ۔ تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر ، حکام زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے مل کر ان کے بیانات ریکارڈ کریں گے ۔
سپریم کورٹ نے حادثے کی تحقیقات ایک وفاقی ایجنسی کے حوالے کر دی تھی ۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں مدراس ہائی کورٹ کے اس حکم کو منسوخ قرار دیا تھا جس میں اس حادثے کی جانچ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے کرانے کی ہدایت دی گئی تھی ۔ ہائی کورٹ نے اس سے قبل ایس آئی ٹی تشکیل دی تھی ، جس کی سربراہی افسر آشا گرگ کر رہی تھیں ۔
مسٹر وجے کی قیادت میں ٹی وی کے پارٹی نے ہائی کورٹ کے ایس آئی ٹی جانچ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ جسٹس جے کے مہیشوری اور این وی انجاریا پر مشتمل بنچ نے سی بی آئی کو تین رکنی کمیٹی کی نگرانی میں تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ۔ اس کمیٹی کی سربراہی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اجے رستوگی کر رہے ہیں ۔ کمیٹی میں تمل ناڈو کیڈر کے دو انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسران بھی شامل ہوں گے جو اس ریاست کے باشندے نہیں ہوں گے ۔ دونوں افسران کو انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کے عہدے سے کم نہیں ہونا چاہیے اور ان کا تقرر جسٹس رستوگی کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی ریاستی صدر کی چاچی کے خاندان کا سی ایم ہیلپ لائن میں مدد نہ ملنے کا الزام

Next Post

دربار مو کی بحالی: روایت یا غیر ضروری بوجھ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

دربار مو کی بحالی: روایت یا غیر ضروری بوجھ؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.