جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈیجیٹل گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور دیگر سے جواب طلب کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل گرفتاری گھوٹالے کے معاملے میں جمعہ کے روز مرکزی حکومت، مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور دیگر کو نوٹس جاری کیا۔جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوائے مالیا باگچی کی بینچ نے کئی سینئر شہریوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی کے فراڈ سے متعلق معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکز، سی بی آئی اور دیگر سے جواب طلب کیا۔
بینچ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمنی سے درخواست کی کہ وہ ملک بھر میں اس قسم کے جرائم کے وقوع پذیر ہونے کے طریقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت کی معاونت کریں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ از خود نوٹس ایک رٹ پٹیشن پر لیا گیا ہے ، جو امبالہ کے ایک سینئر شہری جوڑے کی شکایت پر دائر کی گئی تھی۔اس جوڑے کی زندگی بھر کی جمع پونجی تین ستمبر 2025 سے 16 ستمبر 2025 کے دوران ہونے والے ڈیجیٹل گرفتاری گھوٹالے کے ذریعے دھوکہ دے کر لے لی گئی تھی۔
بینچ نے کہا کہ ”متاثرین نے بتایا ہے کہ سی بی آئی کے افسران اور دیگر افسران کے بھیس میں ان سے ٹیلی فون اور ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ کیا گیا۔
دھوکے بازوں نے واٹس ایپ اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سپریم کورٹ کے احکامات دکھائے اور گرفتاری، جائیداد ضبط کرنے کا خوف دلایا، اورمتاثرین سے کئی بینکوں کے ذریعے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے منتقل کروائے ”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ مساوی مذاکرات کا راستہ اپنائے تو بہتر ہوگا:چین

Next Post

دھن تیرس پر 50 ہزار کروڑ روپے کے سونے چاندی کے کاروبار کی امید: کیٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post

دھن تیرس پر 50 ہزار کروڑ روپے کے سونے چاندی کے کاروبار کی امید: کیٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.