جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا کولگام میں’ ویشؤ لٹریری فیسٹول‘ کا اِفتتاح

’ادبی میلے تخلیقی و اَدبی کاموں کے فروغ کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۱۶؍ اکتوبر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کہا کہ جموں کشمیر کے نوجوان اَب ملک کی تاریخ، اَقدار اور اُمنگوں کے ساتھ گہرائی سے جُڑرہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوان تنوع ورثے سے جُڑکر قوم کی تعمیر کیلئے مشترکہ ثقافتی شناخت کو فروغ دے رہے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر کولگام میں ’ویشؤ لٹریری فیسٹول ‘ کی اِفتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ خطاب کر رہے تھے۔
’دو روزہ ادبی میلہ‘ اَدب کا فیسٹول منانے کے لئے منعقد کیا گیا ہے جس میں مصنفین، فن کاروں اور قارئین کو اِکٹھا کرکے کتابوں ، نئے خیالات کا اِشتراک اور تبادلہ خیال کرنے اور مختلف تخلیقی و اَدبی کاموں کو فروغ دینے کا موقعہ فراہم کیا جارہا ہے۔
منوج سِنہا نے کہا،’’یہ اَدبی میلہ خطے کی منفرد روحانیت اور ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کرے گا اور خواتین مصنفین اور نوجوان مصنفین کو اَپنے تخلیقی کام پیش کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ یہ تقریب اَدب کے لئے قدردانی کو فروغ دے گی اور کمیونٹی کے رِشتوں کو مضبوط کرے گی۔‘‘
سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر کے معروف اَدیبوں کی تحریریں نسل در نسل لوگوں کے لئے باعثِ تحریک رہی ہیں۔اُنہوں نے کہا،’’کولگام ایک روحانی اور علمی روایت کی ایک شاندار مثال ہے۔ یہ قدرت، روحانیت، ثقافت اور اَدب کا سنگم ہے جو اس مقدس سرزمین کوجموں کشمیر کے ورثے کا ایک اہم حصہ بناتا ہے۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوان ٹیلنٹ کیلئے مواقع پیدا کرنے کی اہمیت کو اُجاگر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں نہ صرف اِنسانی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھائیں گی بلکہ یہ بھی یقینی بنائیں گی کہ اَدب ایک آئینہ بن کر سماجی اور عالمی تبدیلیوں کی عکاسی کرے۔
ایل جی نے کہا کہ سائنس، روحانیت اور اَدب ایک ترقی پسند اور متحرک معاشرے کی تین طاقتور قوتیں ہیں۔ مصنفین، مفکرین اور شعرا ٔکو چاہیے کہ وہ اَدبی، سائنسی اور روحانی ورثے کو فروغ دیں، لوک روایات کو تقویت دیں اور سماجی ہم آہنگی کو مضبوط بنائیں۔ اُنہیں عوامی مسائل پر روشنی ڈالنی چاہیے اور محروم طبقوں کی آواز بننا چاہیے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَدیبوں اور شعرا ٔپر زور دیا کہ وہ جموں کشمیر میں غلط بیانیوں کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کریں اور نئی نسل کو روشن حقیقت سے روشناس کرائیں اور اُنہیں نئے تناظر پیش کریں۔
اِفتتاحی تقریب میں چیئرمین ڈِسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کولگام محمد افضل پرے، صوبائی کمشنر کشمیر اَنشل گرگ، ڈِی آئی جی ایس کے آر اننت ناگ جاوید اِقبال متو،ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اطہر عامر الشفیع خان ، ایس ایس پی کولگام عنایت علی چودھری،پرنسپل جی ڈِی سی کولگام پروفیسر (ڈاکٹر) محمد عباس شاہ،سینئر حکام، ممتاز اَدبی شخصیات اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈی آئی پی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نہرو کاپٹیل کو آزادانہ اختیار نہ دینے سے پی او جے کے وجود میں آیا‘

Next Post

چار سال بعد جموں و کشمیر میں ’در بار موو‘ کی بحالی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
چار سال بعد جموں و کشمیر میں ’در بار موو‘ کی بحالی کا اعلان

چار سال بعد جموں و کشمیر میں ’در بار موو‘ کی بحالی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.