جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ایک سال نہیں بلکہ پانچ سال مکمل ہونے پرجواب دیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میںدہشت گردی کو ختم کیا جانا چاہئے: نائب وزیر اعلیٰ

Kumar

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۱۶؍ اکتوبر
جموں کشمیر میں عمر عبداللہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر نائب وزیر اعلی سریندر چودھری نے کہا کہ ہمیں پانچ سال کا منڈیٹ ملا ہے اور اگلے الیکشن میں جانے سے پہلے ہمارے ایک ہاتھ میں منشور اور دوسرے میں ہمارے کاموں کا ثبوت ہوگا۔
چودھری نے کہا کہ پوری کابینہ ایک ساتھ بیٹھ کر میڈیا کے سوالوں کے جواب دے گی۔
نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
چودھری نے کہا’’ہمیں پانچ سال کا منڈیٹ ملا ہے اور پانچ سال کے بعد ہم آپ کے ایک ایک سوال کا جواب دیں گے، ہماری قیادت بیٹھے گی، کابینہ بیٹھے گی، ایک ہاتھ میں منشور اور دوسرے میں ہمارے کاموں کا ثبوت ہوگا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ ہم بی جے پی، پی ڈی پی اور ایل جی انتظامیہ کے نامکمل کاموں کے ساتھ اپنے کیے گئے کاموں کی فہرست پیش کریں گے‘‘۔
چودھری نے کہا کہ جب بھی ہم لیفٹیننٹ گورنر سے سوال کرتے ہیں تو لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما سامنے آجاتے ہیں۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا’’سنیل شرما راج بھون اور بی جے پی ، پی ڈی پی اتحاد کے ترجمان ہیں، ایک دن جو بیان سنیل شرما دیتے ہیں دوسرے دن وہی بیان محبوبہ مفتی دیتی ہے اور تیسرے دن سجاد لون صاحب اسی بیان کو دہراتے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ چوتھے دن کوئی اور لیڈر آکر یہی باتیں کرتا ہے یہ تمام لوگ اس وقت ایک ساتھ تھے جب ریاست جموں و کشمیر کو یونین ٹیریٹری کا درجہ دیا گیا تھا‘‘۔
چودھری کا مزید کہنا تھا’’یہ لوگ پہلے بھی ایک ساتھ اور آج بھی ایک ساتھ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Next Post

پی ڈی پی نے راجیہ سبھا میں حمایت کو پارٹی کے نجی بلوں سے مشروط کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام

پی ڈی پی نے راجیہ سبھا میں حمایت کو پارٹی کے نجی بلوں سے مشروط کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.