جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں دیوالی پر سبز پٹاخوں کی اجازت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو دہلی-این سی آر میں دیوالی کے تہوار کے دوران 18 سے 21 اکتوبر کے درمیان سبز پٹاخوں کی فروخت اوراسے جلانے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے ونود چندرن کی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور دیگر کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔
بنچ نے پہلے کی پابندی میں نرمی کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی دنیا کو تشویش ہے اور پابندی کی وجہ سے روایتی پٹاخوں کی اسمگلنگ ہوتی ہے جس سے زیادہ نقصان ہو ہوتا ہے ۔
بنچ نے کہا، "ہمیں ایک متوازن انداز اپنانا ہوگا۔ ہریانہ کے 22 میں سے 14 اضلاع قومی راجدھانی کے علاقے میں آتے ہیں۔” عدالت نے یہ بھی کہا کہ ہوا کے معیار میں زیادہ فرق نہیں تھا سوائے کووڈ-19 کی مدت کے دوران جب پابندی عائد کی گئی تھی۔
بنچ نے کہا، "ارجن گوپال معاملے میں آئے فیصلے کے بعد گرین پٹاخوں کا تصور کیاگیا تھا۔ پچھلے چھ برسوں میں گرین پٹاخوں نے اخراج میں نمایاں کمی کی ہے ۔ 14 اکتوبر 2024 سے یکم جنوری 2025 تک ان کی تیاری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔”
بنچ نے حکم دیا کہ گرین پٹاخے صرف مخصوص جگہوں پر ہی جلائے جا سکتے ہیں۔ بنچ نے صبح 6:00 بجے سے صبح 7:00 بجے تک اور رات 8:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک پٹاخے جلانے کی اجازت دی ہے ۔
سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کو اشارہ دیا تھا کہ وہ دیوالی کے دوران گرین پٹاخوں کے استعمال کی اجازت دے سکتی ہے ، لیکن ایک مخصوص مدت کے اندر۔
عدالت نے اس دن کہا تھا کہ دہلی-این سی آر میں پٹاخے جلانے پر مکمل پابندی "نہ تو عملی ہے اور نہ ہی مثالی” کیونکہ اس طرح کی پابندیوں کی اکثر خلاف ورزی کی جاتی ہے اور اس میں منصفانہ توازن کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس ہتھیار ڈال دے ورنہ ہم اسے غیر مسلح کریں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

کھنڈیلوال نے گرین پٹاخے جلانے کی اجازت ملنے پر ریکھا گپتا کو دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post

کھنڈیلوال نے گرین پٹاخے جلانے کی اجازت ملنے پر ریکھا گپتا کو دی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.