بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حقِ اطلاعات صرف کاغذوں پر زندہ ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in قومی خبریں
A A
ہندوستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مثبت طریقے سے کام کر رہا ہے : جے شنکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے عوام کو حکومت اور انتظامیہ کے کام کاج کی معلومات حاصل کرنے کا حق دینے والے ‘حقِ اطلاعات’ کے قانون کو صرف کاغذوں پر زندہ رکھا ہے ، لیکن اسے عملی طور پر ختم کر دیا ہے ۔
کانگریس کے مواصلات شعبہ کے سربراہ پون کھیڑا نے اس موضوع پر ایک انگریزی روزنامے میں تفصیلی مضمون لکھا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ کانگریس کی قیادت والی حکومت کا انقلابی خیال تھا، لیکن عوام کے اس حق کو مودی حکومت نے کس طرح تباہ کر دیا، اس کی تفصیل اس مضمون میں ہے ۔
مسٹر کھیڑا نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے مضمون کے بارے میں بتاتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ "کاغذوں پر تو آر ٹی آئی زندہ ہے ، لیکن عملی طور پر مودی حکومت نے اس انقلابی خیال کی مشینری کو تباہ کر دیا ہے ، جس نے قانون کے ذریعے طاقتور لوگوں کو کمزور لوگوں کے سامنے جوابدہ بنایا تھا، میں مودی حکومت کی جانب سے آر ٹی آئی قانون کو کچلنے پر لکھ رہا ہوں۔”
کانگریس لیڈر اور پارٹی کے مواصلات شعبہ کے سربراہ جے رام رمیش نے بھی اس قانون کے 20 سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ مودی حکومت نے ‘حقِ اطلاعات’ کے قانون کو پنکھ لگا دیے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس میں ترمیم کرکے اس قانون کی عملی اہمیت کو ہی ختم کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے سال 31 جنوری تک پانی کے بل پر سرچارج 100 فیصد معاف ہو گا: ریکھا گپتا

Next Post

کَرناٹک میں مالور اسمبلی انتخابات کو منسوخ کرنے کے حکم پر سپریم کورٹ کی روک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

کَرناٹک میں مالور اسمبلی انتخابات کو منسوخ کرنے کے حکم پر سپریم کورٹ کی روک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.