بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کا خیرمقدم، ان کے ساتھ بات چیت کا منتظر ہوں: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in قومی خبریں
A A
برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کا خیرمقدم، ان کے ساتھ بات چیت کا منتظر ہوں: مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹارمر کا پرتپاک خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔ مسٹر اسٹارمر بدھ کی صبح ممبئی پہنچے ۔ اس کے ساتھ برطانیہ کا اب تک کا سے بڑا تجارتی وفد بھی آیا ہے ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط اور باہمی طور پر خوشحال مستقبل کے اپنے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے جمعرات کو ہونے والے اپنی میٹنگ کا بے تابی سے منتظر ہیں۔
مسٹر اسٹارمر کی ممبئی آمد پر، مسٹر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، "برطانیہ کے اب تک کے سب سے بڑے تجارتی وفد کے ساتھ ہندوستان کے تاریخی پہلے دورے پر وزیر اعظم کیئر سٹارمر کا خیرمقدم ہے ۔ ایک مضبوط اور باہمی طور پر خوشحال مستقبل کے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے کل ہماری میٹنگ کا بے تابی سے انتظار ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر اسٹارمر کا چھترپتی شیواجی مہاراج ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مہاراشٹر کے گورنر آچاریہ دیوورت، وزیر اعلی دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور اجیت پوار نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دونوں وزرائے اعظم جمعرات کو جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ اور دیگر امور پر بات چیت کریں گے ۔مسٹر اسٹارمر کے ہمراہ 120 سے زائد کاروباریوں، یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور ثقافتی نمائندوں کا ایک وفد بھی آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹارمر کا دورہ ہندوستان-برطانیہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا: وزارت خارجہ

Next Post

شیوسینا کی پہچان کا تنازعہ: سپریم کورٹ 12 نومبر کو سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

شیوسینا کی پہچان کا تنازعہ: سپریم کورٹ 12 نومبر کو سماعت کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.