جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’۲۱ویں قسط کی پیشگی واگذاری پر وزیر اعظم کا مشکور ہوں‘

اس سے زرعی سرگرمیوں کی بحالی میں تیزی آئے گی:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۷؍اکتوبر
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموںکشمیر کے کسانوں کیلئے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کی۲۱ویں قسط کی پیشگی واگذاری پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان فلاح و بہبود شیو راج سنگھ چوہان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ تقریباً ۱۷۱کروڑ رویے آج جموں کشمیر کے تقریباً۵۵ء۸لاکھ مستحق کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست منتقل کئے جائیں گے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی ضروری مالی امداد ہمارے کسانوں کو اپنی روزی روٹی بر قرار رکھنے اور زرعی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے تیزی سے بہتری لانے میں مدد فراہم کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو’ایکس‘پر اپنے پوسٹوں میں کیا۔
سنہا نے کہا’’میں جموںکشمیر کے کسانوں کیلئے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کی۲۱ویں قسط کی پیشگی واگذاری پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان فلاح و بہبود شیو راج سنگھ چوہان کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’تقریباً۱۷۱ کروڑ روپے آج جموں و کشمیر کے تقریباً۵۵ء۸لاکھ مستحق کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست منتقل کئے جائیں گے ۔ یہ انتہائی ضروری مالی امداد ہمارے کسانوں کو اپنی روزی روٹی بر قرار رکھنے اور زرعی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے تیزی سے بہتری لانے میں مدد فراہم کرے گی‘‘۔
سنہا نے کہا’’ہمارے کسان معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور دیگر شعبوں میں ترقی کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں‘‘۔
ایل جی نے کہا’’مرکزی حکومت ان دہائیوں کی بد ترین سیلابی صورتحال کے اثرات کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے اور متاثرہ آبادی کی زندگیوں میں استحکام یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے ۔‘‘

(ڈی پی آئی آر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا کیپکس بجٹ اور سی ڈِی ایف کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

Next Post

سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے مرکزی امداد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے مرکزی امداد

سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے مرکزی امداد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.