جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیرون ملک سفر میں سرکاری فنڈ استعمال نہیں کیا گیا:سکھوندر سنگھ سکّھو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

شملا، 30 ستمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھووندَر سنگھ سکّھو نے کہا ہے کہ نہ انہوں نے اور نہ ہی ان کے کابینہ کے ساتھیوں نے بیرون ملک سفر کے لیے سرکاری فنڈ استعمال کیا۔
یہ بیان صحت محکمے کے لندن اور فرانس کے دورے کے دوران پیدا ہونے والے تنازعے کے دوران آیاہے ، جس میں وزیر صحت دھنی رام شاندل کے بیٹے بھی شامل تھے ۔ وزیر اعلیٰ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "نہ میں اور نہ ہی میرے وزارتی ساتھی سرکاری فنڈ پر بیرون ملک گئے ۔ میں نے یہ سفر اپنے پیسے سے کیا۔”
سکّھو نے واضح کیا کہ وزیر اور اہلکاروں کا منصوبہ بند بیرون ملک دورہ سرکاری فنڈ سے نہیں بلکہ صحت مشن منصوبوں کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی بینک، جرمنی اور جاپان انٹرنیشنل کورپریشن ایجنسی (جے آئی سی اے ) جیسی بین الاقوامی مالی معاونت فراہم کرنے والی ایجنسیاں عام طور پر ایسے دورے کراتی ہیں اور اس کے لیے اپنے بجٹ کا تقریباً 10 فیصد مختص کرتی ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صحت وزیر اور ان کے بیٹے "بیرون ملک جانے کے خواہش مند نہیں تھے ” اور یہ دورہ مکمل طور پر پیشہ ورانہ نوعیت کا تھا۔ انہوں نے بی جے پی پراس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کا الزام لگایا۔ سکّھو نے ہماچل کے صحت شعبے میں بین الاقوامی معیار قائم کرنے کے لیے تجرباتی دوروں کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارجن رام میگھوال نے درگاشٹمی کے موقع پر کنیا پوجن کیا

Next Post

ڈبہ بند غذائی اجناس اور دوائیں پرانے ہی داموں پر: کماری شیلجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

ڈبہ بند غذائی اجناس اور دوائیں پرانے ہی داموں پر: کماری شیلجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.