جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

۹۱ جے کے اے ایس  افسران کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۶۲ ستمبر

            جموںکشمیر حکومت نے جمعہ کو انتظامی سروس (جے کے اے ایس) کے۹۱ افسران کو اعلیٰ درجات پر ترقی دینے کا حکم جاری کیا ہے۔

            یہ فیصلہ وزراءکی کونسل کی ۳۲ ستمبر ۵۲۰۲ کو دی گئی منظوری کے بعد لیا گیا۔

            جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق، پانچ افسران کو سپر ٹائم اسکیل (لیول ۴۱) میں ترقی دی گئی ہے، جن میں ڈاکٹر غلام نبی ایتو، طارق حسین گنائی، محمد رفیع، شہباز احمد مرزا اور روبینہ کوثر شامل ہیں۔

            ان میں ڈاکٹر ایتو، گنائی اور کوثر کو اپنے متعلقہ محکموں میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے، جب کہ باقی دو اپنے موجودہ عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

            اسی طرح ایک علیحدہ حکم کے ذریعے چھ افسران کو اسپیشل اسکیل (لیول ۳۱) پر ترقی دی گئی ہے۔ ان میں پرویز سجاد گنائی، ویر کرشن دھر، ڈاکٹر طاہر فردوس دتہ، شوکت محمود، وِشال شرما اور ڈاکٹر دیس راج بھاگت شامل ہیں۔ حکم کے مطابق دھر، محمود اور شرما کو اپنے محکموں میں اسپیشل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

            مزید برآں، آٹھ افسران کو سلیکشن گریڈ (لیول ۲۱) میں ترقی دی گئی ہے۔ ان میں پرویندر کور، منو ہنسا، ناصر محمود خان، احسان الحق چشتی، محمد اشرف، توفیق احمد غازی، سنجیو شرما اور سنینا سینی شامل ہیں۔ ان میں سے محمد اشرف کو ایڈیشنل سیکریٹری کا عہدہ دیا گیا ہے، جب کہ باقی افسران اپنی موجودہ ذمہ داریاں ہی ادا کرتے رہیں گے۔

ڈی پی آئی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ کے صدر کا اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستان کا شدید ردعمل  

Next Post

لہیہ:سونم وانگچک سخت گیر قانون،نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
لداخ احتجاج کے درمیان سونم وانگچک کی این جی او کا فارن فنڈنگ لائسنس منسوخ

لہیہ:سونم وانگچک سخت گیر قانون،نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.